-
دوحہ میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۱:۴۶دوحہ میں منعقد ہونے والے اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
وزیر خارجہ: پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پر پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی۔
-
ایران IAEA کی جنرل کانفرنس میں حقائق پر مبنی قرارداد پیش کرے گا
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷ایران کے محکمہ ایٹمی توانائي کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ تہران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی 69ویں جنرل کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
-
عراقچی قطر کے لیے روانہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی آج (اتوار) صبح قطر کے دارالحکومت دوحہ کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
قطر پر صہیونی جارحیت، اعلی ایرانی حکام دوحہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱قطر پر صہیونی جارحیت کے بعد ہونے والے ہنگامی اجلاس میں صدر پزشکیان اور وزیر خارجہ عراقچی شریک ہوں گے۔
-
اسنیپ بیک میکانزم استعمال کیا تو سب کچھ کھودوگے: عراقچی کا یورپ کو دوٹوک پیغام
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۲ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی ٹرائیکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکانزم فعال کریں تو خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
ڈاکٹر علی لاریجانی: مسلم حکام کی بے عملی قابل تشویش
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے مسلم ممالک کے حکمرانوں کو ان کی بے حسی و بے عملی کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی بات چیت
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران یورپی ٹرائیکا کے غیرقانونی رویے پر سخت تنقید کی۔
-
خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵وزیر ثقافت اور اسلامی ارشاد سید عباس صالحی نے سینٹ پیٹرزبرگ میں ہونے والے وزرائے ثقافت کے اجلاس میں اس بات کی پیش کش کی کہ خودمختار ممالک ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا ایک علیحدہ نظام قائم کریں۔
-
قطر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت اور دوحہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے قطر پر حملے کے سلسلے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے نام باضابطہ بیان جاری کیا۔