-
صدر ایران: غزہ کی صورت حال کو کوئی نظر انداز نہ کرے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲صدر پزشکیان نے مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگی اور انسانیت سوز جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے سبھی ملکوں بالخصوص مسلم ممالک کو غزہ کی صورتحال کی جانب سے لا تعلق نہیں رہنا چاہئے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی امید، ناروے ثالثی کے لیے تیار
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۵ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے ناروے ثالثی کا کردار ادا کرسکتا ہے۔
-
رومانیہ میں ایرانی پہلوانوں کا جوہر، بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے رومانہ میں گریکو رومن کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں تین سونے ، تین چاندی اور ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
محمود فرشچیان، ایران کے عالمی شہرت یافتہ مصور، انتقال کر گئے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۷ایران کے نامور اور عالمی سطح پر پہچانے جانے والے مصور محمود فرشچیان ہفتے کی صبح انتقال کر گئے۔
-
اربعین کے موکب میں آگ ، ایک خاتون جاں بحق، تین زخمی+ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵ہفتہ کو ایران کے مہران بارڈر پر واقع اربعین کے زائرین کی خدمت کے لیے قائم ایک موکب میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون جاں بحق او 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
-
ایران: سیستان و بلوچستان میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحے پکڑے گئے ہیں۔
-
صدر ایران: ہم سب ایران کی سربلندی کے لیے متحد ہیں
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۱صدر ایران نے کہا ہے کہ اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں میڈیا کا کردار بہت اہم ہے۔ 12 روزہ جنگ کے دوران مختلف افکار کے لوگ متحد ہوکر سڑکوں پر آئے اور وطن کے استحکام کی خاطر قیادت کا ساتھ دیا۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے قبضے کا منصوبہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۱ترجمان دفتر خارجہ نے غزہ کو مکمل فوجی قبضے میں لینے اور فلسطینی عوام کو یہاں سے زبردستی بے دخل کرنے کے صیہونی حکومت کے منصوبے کو مقبوضہ فلسطین میں نسل کشی کی اس کی نیت کا غماز قرار دیا ہے
-
امریکہ کی جانب سے بات چیت کے اشارے ملے ہیں؛ عراقچی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے بات چیت کے اشارے ملے ہیں، ایران اپنی مصلحت اور قومی مفادات کے تحت ہی مذاکرات یا مزاحمت کا راستہ اختیار کرے گا۔
-
وزیر خارجہ: غزہ میں جو ہو رہا ہے اس کا ایک ہی نام یعنی نسل کشی
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کی المناک صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔