-
غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی؛ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے اقدامات نے نازیوں کے جرائم کی یاد تازہ کردی اور اسرائیلی حکومت کے مقابلے میں تاخیر اکیسویں صدی کے نازیوں کے جرائم میں مشارکت کے مترادف ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: امریکی اور صیہونی وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ہم امریکیوں اور صیہونیوں کے وعدوں اور دعووں پر کسی بھی طرح بھروسہ نہیں کرتے اور ان کی ممکنہ جارحیت کا فیصلہ کن انداز میں مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
عراقچی:امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے لیکن ہر میدان منجملہ مذاکرات کے میدان میں ہمارا مقصد خون شہدا اور ان امنگوں کا دفاع ہے جن کے لئے شہیدوں نے شہادت کو گلے لگایا ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی، ہم دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن کے ایران کو ترقی اور عظمت کی بلندیوں پر لے جائیں گے
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا ہے کہ انشا اللہ ہماری قوم، ایمان کی مضبوطی اور مختلف علوم کے فروغ اور تحقیق میں بڑے کام کرے گی۔
-
دوبارہ جارحیت کی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا: عراقچی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی حکام کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا۔
-
عالمی پارلیمانی اجلاس، قانونی مزاحمت کا نادر موقع: قالیباف
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جنیوا ميں عالمی پارلیمانی اجلاس علاقے کے دشمنوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے مطالبے کے لئے بہترین موقع ہے
-
اسلامی تعاون تنظیم سے غزہ پر فوری اجلاس کا مطالبہ: تہران اور کابل کی مشترکہ آواز
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۴غزہ میں صیہونی جرائم کی روک تھام کے لیے ایران و افغانستان کا مشترکہ مؤقف، اہم امور پر بات چیت
-
صدر کے ساتھ پارلیمانی کمیشن کے اراکین کی اہم نشست، مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی وخارجہ پالیسی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صدر مملکت سے کمیشن کے اراکین کی ملاقات میں دفاع،قومی سلامتی اور ملک کے پر امن ایٹمی پروگرام سے متعلق اہم معاملات کا جائزہ لیا گیا۔
-
ایران نے پھر کیا کمال، خرمشہر-5 میزائل سے اب اسرائيل کا آقا امریکا بھی نہیں بچ پائے گا!
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ایران کے جدید ترین میزائل خرمشہر-5 سے متعلق سامنے آنے والی اطلاعات نے خطے اور عالمی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ میزائل انٹرکانٹینٹل میزائل کی خصوصیات کا حامل ہے اور ایران کو ان چند ممالک کی صف میں لاکھڑا کرتا ہے جو یہ مہارت رکھتے ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے بحران اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں غزہ میں انسانی بحران، فلسطینیوں کے لیے انسانی امداد کی فوری ترسیل کی ضرورت اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔