-
رہبر انقلاب، اسلامی ایران، اللہ کی توفیق سے روز بروز زیادہ مضبوط ہوتا جائے گا
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰مجرم غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے بعض عوام، کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کے چہلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامہ ای نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہادر اور ملک اور قوم کے وفادار کمانڈروں اور سائنسدانوں کو کھونا، ہر قوم کے لیے بہت سخت ہے، لیکن ان شاء اللہ فوجی اور سائنسی دونوں میدانوں میں ایران پہلے سے زیادہ تیز رفتاری سے بلند آفاق کی طرف آگے بڑھے گا۔
-
ایران اور تین یورپی ممالک کے درمیان تفصیلی مذاکرات اختتام پذیر
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور تین یورپی ممالک کےدرمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات اپنے اختتام کو پہنچ گئے ہیں۔ فریقین نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے سے اتفاق کیا ہے۔
-
مسلمان کی فریاد سنے اور اس کی مدد نہ کرے وہ مسلمان نہيں, ایران اور یمن میں غزہ کے عوام کی حمایت میں ریلیاں
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران اور یمن میں ایک بار پھر غزہ کے عوام کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئيں اور صیہونی جرائم کی بھرپور مذمت کی گئي۔
-
ایران اور بنگلہ دیش کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب محمد توحید حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے باہمی تعلقات اور علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے فیصلے کی ایران، پاکستان اور حزب اللہ نے کی شدید مذمت، تماشا دیکھنے والوں کی بہت جلد آئے گی باری
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور حزب اللہ لبنان نے غرب اردن اور درہ اردن پر غاصب صیہونی حکومت کے تسلط سے متعلق اسرائیلی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کی مذمت کی ہے۔
-
زمین سے آسمان تک ایران ہی ایران،"ناہید 2" سیٹلائٹ کی کامیابی کے بعد "پارس 2" بھی خلاء میں داخل ہونے کے لئے تیار+ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲سایوز سیٹلائٹ کیریئر سے بھیجا گیا ایران کا "ناہید 2" سیٹلائٹ مکمل کامیابی کے ساتھ اپنے مدار (Orbit) میں داخل ہوگیا۔
-
ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان جوہری مذاکرات آج استنبول میں
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱ایران اور یورپی ٹرائیکا برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے درمیان اہم جوہری مذاکرات آج ترکی کے شہر استنبول میں ہو رہے ہیں۔
-
ایران کے یورینيم کی افزودگی کے حق پر مذاکرات کا سوال نہیں اٹھتا: عراقچی
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعہ کے روز استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے مذاکرات کے بارے میں بتایا کہ یہ نشست ایران کے اٹل موقف سے یورپ کو مطلع کرنے کے لیے کی منعقد ہوگی۔
-
ایرانی سیٹلائٹ "ناہید 2" کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ + ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳"ناہید 2" ایرانی ماہرین کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جسے روسی راکٹ سایوز کے ذریعے آج کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا گیا۔
-
غزہ میں انسانی المیہ، آیت اللہ نوری کا پوپ لئو کو خط
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۲ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ لئو چہاردہم کے نام خط میں لکھا ہے کہ غزہ میں ہرروز دسیوں معصوم بچے بھوک سے شہید ہو رہے ہیں اس اصورتحال پر فوری قابو پانے کی ضرورت ہے۔