-
محمد مخبر: اگر دشمن نے دوبارہ غلطی دہرائی تو اسے بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی ایران کے خصوصی مشیر محمد مخبر نے صہیونی حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشییع جنازہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دشمن نے دوبارہ غلطی دہرائی تو اسے سخت قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
-
عدلیہ کے سربراہ: شہداء کے پاک خون نے قوم کو اپنے ہدف کی جانب پیش قدمی تیز کرنے کا حوصلہ دیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹ایران کے چیف جسٹس حجت الاسلام اژہ ای نے شہدائے اقتدار کی تشییع جنازہ کے موقع پر کہا ہے کہ شہداء کے پاک خون نے قوم کو اپنے ہدف کی جانب پیش قدمی تیز کرنے کا حوصلہ دیا۔
-
ملت ایران نے دشمن کو اپنے عزم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پرمجبورکردیا ؛ ابراہیم عزیزی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۵ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ہم نے نہ صرف یہ کہ کبھی بھی دشمن کے سامنے گھٹنے نہيں ٹیکے بلکہ دشمن کو ملت ایران کے عزم کے سامنے جھکنے پرمجبور کیا ہے.
-
ایران کی مسلح افواج پوری طرح آمادہ ہیں؛ جنرل وحیدی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷سپاہ کے کمانڈر انچیف کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر جارحیت سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
شہدائے وطن کے جلوس جنازے میں ایرانی صدر کی شرکت + ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۲شہدا کے جلوس جنازے میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے شرکت کی۔
-
ایران: صہیونی جارحیت میں شہید ہونے والے کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشییع جنازہ شروع + ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۶ایران کے دارالحکومت تہران میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
بمباری شدہ ایٹمی مراکز کے معائنے کے لیے رافائل گروسی کا اصرار بدنیتی پر مبنی ہے: وزیر خارجہ عراقچی
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۳۸آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عراقچی نے کہا کہ اپنے مفادات، عوام اور اقتدار اعلی کے دفاع کے لیے ہر ضروری اقدام کرنے کا ہمارا حق محفوظ ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰صہونی حکومت کی جارحیت اور ایران کے جوابی حملوں کا سلسلہ رک جانے کے بعد ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک رابطے میں تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
وزیرخارجہ ایران: اب ہماری ڈپلومیسی تبدیل ہوگی، مذاکرات پر نہ کوئی اتفاق نہ کوئی وعدہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہرجنگ تبدیلیاں لاتی ہے اور یہ تبدیلیاں ڈپلومیسی میں بھی نظرآتی ہیں۔
-
امریکہ و صیہونی حکومت کی سفاکانہ کارروائی ناکام ، ایرانی قوم ڈٹی رہی ، جنرل حسن زادہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی تہران کے کمانڈر جنرل حسنزاده نے شہید کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی تشییع جنازہ سے متعلق پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایرانی قوم متحد اور منظم طور پر کھڑی رہی اور کسی بھی حال میں دشمن کے سامنے سر نہیں جھکایا۔