ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲ Asia/Tehran
سخت تربیت، بلند حوصلہ اور ہر چیلنج کا سامنا کرنے کی تیاری—ایرانی کمانڈوز اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ میدانِ عمل میں مہارت، نظم و ضبط میں مثال—ایرانی کمانڈوز دفاعِ وطن کے لیے تیار۔
ٹیگس