-
ایرانی عوام آخر دم تک ڈٹے رہے اور آئندہ بھی اپنے جائز حقوق کا دفاع کریں گے
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱صدر ایران نے امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایرانی عوام آخر دم تک ڈٹے رہے اور آئندہ بھی اپنے جائز حقوق کا دفاع کریں گے۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے بھی علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کیا: ایران کی اعلی سیکورٹی کونسل
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹ایران نے کہا ہے کہ 12 روزہ مزاحمت، قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کیا، افواج اب بھی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کو تیار ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے بہادر مسلح افواج کی قدردانی
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایرانی مسلح افواج کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے آخری دم تک دشمن کا مقابلہ کیا۔
-
ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت ہو تو ہمارا جواب اور زیادہ مہلک ہوگا؛ جنرل پاکپور
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے خبردارکیا ہے کہ اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو ہمارا جواب زیادہ مہلک ہوگا۔
-
پرامن ایٹمی سرگرمیوں میں ایک لمحے کے لئے وقفہ نہیں ہوگا؛ ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری پرامن ایٹمی سرگرمیوں میں ایک لمحے کے لئے وقفہ نہیں ہوگا۔
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کے زبردست میزائل حملے + ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے "بشارت فتح" کارروائی کے تحت قطر میں موجود العدید نامی امریکی ایئربیس پر میزائلوں کی بارش کردی۔
-
ایران کی مسلح افواج کا امریکہ کے العدید فوحی اڈے پر میزائلوں کی بارش
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶بعض خبری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر زوردار میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ایران کے فضائی دفاعی نظام نے صہیونی حکومت کا جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرایا
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰ایران کے صوبہ مرکزی میں فضائی دفاعی نظام نے صہیونی حکومت کا جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔