-
وزیر اعظم پاکستان: ایٹمی توانائی سے پرامن استفادے کے ایران کے حق کی حمایت کرتے ہیں
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی توانائی سے پر امن استفادے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے حق کا مکمل دفاع کرتے ہیں۔
-
صدر ایران اور وزير اعظم پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزير اعظم نے تہران میں منعقد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ملکوں کے دیرینہ و برادرانہ تعلقات پر زور دیا۔
-
پزشکیان: تہران اور آسلام آباد کے روابط دیرینہ ثقافتی اور تہذیبی مشترکات پر استوار ہیں
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳صدر ایران نے تہران اور اسلام آباد کے روابط کو وسیع ثقافتی اور تہذیبی رشتوں پر مبنی قرار دیا اور کہا کہ یہ رشتے صدیوں بلکہ ہزاروں برس پر محیط ہیں
-
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال + ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے تہران پہنچنے پر ایران کے وزیر داخلہ نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ جس کے بعد سعد آباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔اس موقع پر دونوں ملکوں کی قومی ترنے بجائے گئے۔
-
ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کے استعمال پر ہمارا جواب منہ توڑ ہوگا؛ عراقچی
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے میں درج اسنیپ بیک مکینزم کو متحرک کرنے کی کوشش کی گئی تو تہران کا ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی نے ایشین کراٹے چیمپئن شپ پر قبضہ کیا
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ایرانی کھلاڑی آتوسا گلشاد نژاد نے پگاہ زنگنہ کی ٹریننگ میں اپنی کامیابیوں کو جاری رکھتے ہوئے ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
ایرانی قوم کو ذلت ہرگز قبول نہیں: جنرل حسین سلامی
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے دشمن کے مقابلے میں استقامت کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کو ذلت ہرگز قبول نہیں۔
-
شہید آیت اللہ رئیسی کی بیٹی کا آج لاہور میں خطاب+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی شہدائے خدمت سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئیں ہے۔
-
ایران اور پاکستان خطے میں قیام امن کے خواہاں؛ ایران پاک پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے سربراہ
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروہ کے سربراہ فدا حسین مالکی نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد خطے میں قیام امن اور استحکام پر ہمیشہ متفق رہے ہیں۔
-
جدید بحری جہاز ایرانی بحری بیڑے میں شامل
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸ایران میں ملکی سطح پر تیار کردہ تیرہ جدید بحری جہاز ایرانی بحری بیڑے میں شامل ہوگئے ہیں جس سے دفاعی نظام مزید مضبوط اور مستحکم ہوگا۔