شہید آیت اللہ رئیسی کی بیٹی کا آج لاہور میں خطاب+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i444524-شہید_آیت_اللہ_رئیسی_کی_بیٹی_کا_آج_لاہور_میں_خطاب_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی شہدائے خدمت سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئیں ہے۔
(last modified 2026-02-26T10:03:59+00:00 )
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸ Asia/Tehran
  • شہید آیت اللہ رئیسی کی بیٹی کا  آج لاہور میں خطاب+ ویڈیو

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی شہدائے خدمت سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئیں ہے۔

سحرنیوز/ایران: موصولہ اطلاعات کے مطابق، ایران کے سابق صدر شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی شہدائے خدمت سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچیں، جہاں انکا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔

ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی آج بروز اتوار محمدی مسجد حالی روڈ گلبرگ میں کانفرنس سے خطاب کریں گی۔