-
عباس عراقچی: ایران کا جنگ بندی قبول کرنے کا فیصلہ ایک ذمہ دارانہ اقدام
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے جرمن ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جنگ بندی قبول کرنے کا فیصلہ ایک ذمہ دارانہ اقدام ہے۔
-
جارحیت میں ملوث آئی ٹی کمپنیاں ہماری زد پر ہوں گی ۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Apr ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۵۷پاسداران انقلاب اسلامی نے ایرانی شخصیات کے قتل میں تعاون کرنے والی آئی ٹی کمپنیوں پر حملہ کی وارننگ دی ہے۔
-
ایران کی دوا ساز کمپنی پر حملہ ، عباس عراقچی نے مذمت کی
Apr ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۵۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں ایران کی ادویات بنانے والی ترقی یافتہ فیکٹری پر صیہونی حملے کی خبر دیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کا حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کے نام پیغام
Apr ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۴۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل، شیخ نعیم قاسم کو ایک پیغام ارسال ہے۔
-
صدر مملکت: یورپی یونین کی خاموشی، انسانی حقوق کے دعووں کے خلاف
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی اور امریکی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے کیئے گئے ہیں۔
-
اسرائیل و امریکہ کے مختلف علاقوں پر ایران ک جوابی حملے
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی اور امریکی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے کیئے گئے ہیں۔
-
تاریخ کے درست رخ پر ایران کے ساتھ
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵ظلم کے خلاف آواز اٹھانے اور مظلوموں کی حمایت کے لئے ایک دستخطی مہم چلائی گئ
-
عباس عراقچی: علاقائی ممالک فالس فلیگ آپریشنس سے ہوشیار رہیں
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی اور صیہونی دشمن کے فالس فلیگ آپریشن کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
اسپیکر: امریکی حکومت اسرائیل فرسٹ کی پالیسی پر عمل کررہی ہے
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر قالیباف نے امریکہ کوایک بار پھر زمین حملے کے نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہید علی رضا تنگسیری کی تشییج جنازہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹شہر بندر عباس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہید علی رضا تنگسیری کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔