-
حنرل محمد اکرم نیا: مریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں نے آبنائے ہرمز کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۹ایران کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرم نیا نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں نے آبنائے ہرمز کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
بحریہ کے سربراہ: آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے داخلی راستوں پر ایران کی مکمل نگرانی اور کنٹرول قائم ہے۔
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے اور بحیرۂ عمان پر ایران کا مکمل کنٹرول ہے اور وہ دشمن کے خلاف جوابی کارروائی کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران کی فوج نے ٹرمپ کے بیانات کو مسترد کر دیا، ٹرمپ نا قابل اعتماد
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۱ایران کی مسلح افواج کی سینٹرل کمان خاتم الانبیا ص کے ترجمان، کرنل ذوالفقار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بالکل بھی قابل اعتماد نہیں ہیں۔
-
ایران کی بڑی کامیابی ، سعودی عرب میں امریکہ کا آواکس طیارہ تباہ کر دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۱ایران نے اسرائیل و امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ، ہوائی جارحیت میں بے حد موثر امریکہ کے ایک آواکس طیارے کو تباہ کر دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان نے خطے میں پائیدار امن و استحکام پر زور دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے درمیان گزشتہ رات ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
-
قم ، میناب اسکول کے بچوں کی یاد میں ہندوستانی بچوں کی ریلی اور احتجاجی مظاہرہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۳ایران کے مقدس شہر قم میں مقیم ہندوستانی طلبہ کے بچوں نے میناب اسکول کے بچوں کی یاد میں ریلی نکالی اور امریکی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے امریکہ و صیہونی حکومت کے جرائم اور میناب اسکول پر جارح امریکی فوج کی بمباری کی شدید مذمت کی ۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۳:۰۶ایران نے کہا ہے کہ دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری ہیں جبکہ امریکی ڈرون مار گرایا گیا ہے۔
-
ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونی کفتگو کی ہے-
-
ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیا ص ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے امریکی فوج کے ایک امدادی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے، جبکہ امریکا کے دو فضائی ایندھن بردار طیارے بھی تباہ کر دیے گئے ہیں۔
-
ایران کی علم و صنعت یونیورسٹی پر امریکی-صہیونی فضائی حملہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۶ایران کی معروف علم و صنعت یونیورسٹی، پر ہفتہ کی علی الصبح ایک فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تعلیمی و تحقیقی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔