ایران
-
امریکا کے خلاف بڑا قدم اٹھانے جا رہا ہے ایران
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی حکومت با اختیار اداروں کے تعاون سے، امریکہ کے کئی دہائیوں پر محیط اقدامات کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے لیے ایک کیس فائل تیار کرچکی ہے۔
-
عراقی وزیر خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتِ حال پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتِ حال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا گيا۔
-
ایران اور عراق کی اقوام کے مستحکم اور تاریخی تعلقات پائیدار تھے اور رہیں گے: صدرِ مملکت پزشکیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۱صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں، ایران و عراق، کی اقوام کے درمیان مستحکم اور تاریخی تعلقات آج تک پائیدار رہے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی پر حملہ ایرانی قوم پر حملہ: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۲صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر کے ایک بیان پر رد عمل میں کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی پر حملہ ایرانی قوم پر حملے کے مترادف ہوگا۔
-
حالیہ ہفتوں میں ایران کے صوبے مازندران سے موسمی پھلوں کی چھ سو سے زائد کھیپیں مختلف ممالک کو برآمد کی گئی ہیں-
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱ایران کی وزارت زرعی جہاد کے صوبائی عہدیدار حمید نادریان نے بتایا کہ حالیہ ہفتوں میں ایران کے صوبے مازندران سے رسیلے اور موسمی پھلوں کی چھ سو سے زائد کھیپیں مختلف ممالک بشمول ہندوستان اور بحیرہ خزر سے متصل ممالک کو برآمد کی گئی ہیں-
-
یورپی ممالک کا ایران میں انسانی حقوق کے لیے ہمدردی اور تشویش کا دعویٰ سفید جھوٹ ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران میں انسانی حقوق کے سلسلے میں یورپ کی تشویش اور اظہار ہمدردی کا دعوی کھلا جھوٹ ہے
-
امریکی فوجی دستوں سے عین الاسد اڈے کا انخلاء عراق میں آزادی ، استحکام اور سیاسی خودمختاری کو مضبوط کرنے کی علامت ہے ،عراقی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں سید عباس عراقچی کی تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی فوجی دستوں سے عین الاسد اڈے کا انخلاء اور اس اڈے کو عراقی افواج کے حوالے کرنا عراق میں آزادی، استحکام اور سیاسی خود مختاری کو مضبوط کرنے کی ایک اور علامت ہے اور ہم اس پر بہت خوش ہیں۔
-
اردو اور عربی اخبارات میں رہبر انقلاب اسلامی کے تازہ خطاب پرخاص توجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید مبعث رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے ایران کے مختلف طبقوں سے خطاب فرمایا جس میں گزشتہ دنوں کے بلووں اور فتنہ انگیزیوں کو امریکی سازش اور امریکی صدر کو اصل مجرم قرار دیا۔
-
عراقی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۳عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین تہران پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کا مجوزہ دورۂ ایران، وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ایران سے بھی ملاقات کا شیڈول
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران طے ہوچکا ہے جس میں وہ ایرانی وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ڈاکٹر پزشکیان سے بھی ملاقات کریں گے۔