ایران
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویس
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں انہوں نے دوران اسلام آباد اور کابل کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
مغرب اور خاص طور پر، امریکہ تسلط پسندی کے راستے سے امن کی تلاش میں: ڈاکٹر علی لاریجانی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱ڈاکٹرعلی لاریجانی نے تہران میں "ہم اور مغرب، آيۃ اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے افکار و نظریات میں" کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں کہا کہ مغرب اور خاص طور پر، امریکہ تسلط پسندی کے راستے سے امن کی تلاش میں ہے۔
-
تیل کی برآمدات میں زبردست اضافہ، کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴تیل بردار جہازوں کو ٹریک کرنے والے ایک بین الاقوامی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر 2025 میں ایران نے 20 لاکھ بیرل تیل برآمد کیا ہے جو گزشتہ 7 سال کا سب سے زیادہ حجم ہے۔
-
ٹرمپ نے اپنے جرم کا خود ہی اعتراف کر لیا، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی: قالیباف
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اسپیکر قالیباف نے امریکی صدر کے اعتراف کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ ایران متحد ہے، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی۔
-
موجودہ حالات میں امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: عراقچی
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے منفی رویے کے باعث موجودہ حالات میں بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔
-
پاکستان ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت کا حامل، دونوں ملکوں کے درمیان گہرے رشتے: ایرانی پارلیمانی اسپیکر
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف اقتصادی، ثقافتی اور سیکورٹی شعبوں میں ایران کے لیے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ دونوں ممالک کی تجارتی ضروریات ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں۔
-
روسی مال گاڑی ایران میں، ایران روس تجارتی تعلقات میں فروغ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰اطلاعات کے مطابق پہلی روسی مال گاڑی لمبا سفر طے کر کے ایران پہنچ گئی ہے۔
-
میکسیکو میں اسرائیلی سفیر پر مبینہ حملہ: امریکہ اور اسرائیل کے الزامات سفید جُھوٹ، ایران
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵ایران نے میکسیکو شہر میں غاصب اسرائیل کے سفیر پر مبینہ حملے کی کوشش کے بارے میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت تازہ الزامات سفید جُھوٹ قرار دیا ہے۔
-
بقائی: شروع سے ہی معلوم تھا کہ ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں امریکا شریک ہے: بقائی
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی صدر کی جانب سے ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی ذمہ داری قبول کئے پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ شروع سے معلوم تھا کہ ایرانی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت ميں امریکا شریک ہے
-
اسلامی ممالک کی ترقی اور پیشرفت امریکا کے لئے ناقابل قبول: قالیفاف
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰یرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کے وزير اعظم سے ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان زیادہ سے زیادہ اقتصادی، سیاسی اور سیکورٹی تعاون کی ضرورت پر زور دیا