-
لبنان فیصلہ کن موڑ پر، مقاومت کی بدولت لبنان باقی ہے: شیخ نعیم قاسم کا بیان
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۲:۴۶حزب اللہ کے سربراہ نے مقاومت کو لبنان کے وجود کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر مقاومت ختم ہوجائے تو اسرائیل شام کی طرح لبنان کو بھی ناکام ریاست بنادے گا۔
-
شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵شام کے مختلف شہروں میں علویوں کی اپیل پر مظاہرے کئے گئے ہیں۔
-
افغانستان؛ طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون بم دھماکے میں جاں بحق
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸افغان طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ عبد الحق واثق کے معاون مولوی نعمان کابل میں ہونے والے ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸صومالیہ کے صدر نے غزہ سے فلسطینی عوام کی اجباری نقل مکانی کی مخالفت کی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ زندہ ہيں ، بشار اسد کی واپسی، چار عرب حکومتوں کا خاتمہ ، عرب دنیا میں بھی پیش گوئی کرنے والوں کی دھوم
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴پوری دنیا کی طرح نئے سال کے موقع پر عرب دنیا ميں بھی پیش گوئی کرنے والے نہ جانے کہاں کہاں سے نکل کر عجیب و غریب پیش گوئیاں کر رہے ہيں ۔ لبنان میں ہر چینل پر مستقبل کی خبر دینے والے ان نجومیوں کی دھوم ہے تو مصر میں پابندی ہے ۔ کچھ نجومی بے پناہ پیسے والے ہوتے ہيں سوال یہ ہے کہ سب کچھ ان کے پاس کہاں سے آتا ہے؟
-
"صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف میں سعودی عرب اور مصر بھی شامل
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰ممتاز عرب تحزیہ نگار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ "صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف ہیں جن میں دو ممالک سعودی عرب اور مصر بھی شامل ہیں۔
-
غزہ: امریکی جنگ بندی کے باوجود قتل، شہادت، تباہی، نومولود بچوں کی لاشیں اور چھوٹے چھوٹے کفن
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۲غزہ میں امریکی جنگ بندی نافذ ہے لیکن اب بھی قتل، شہادت، تباہی و بربادی اور چھوٹے چھوٹے کفن میں لپٹی نومولود بچوں کی لاشوں کی تدفین روزانہ کا معمول بنی ہوئی ہے۔
-
غزہ میں نورانی محفل، جنگ کے سائے میں قرآن حفظ کرنے والوں کو اعزاز سے نوازا گیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷غزہ کے الشاطی پناہ گزیں کیمپ میں جنگی ماحول میں قرآن مجید حفظ کرنے والے تقریباً 500 فلسطینی حفاظ کو اعزاز سے نوازا گیا۔
-
صومالیہ نے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی جانب سے "خود مختارصومالی لینڈ ریپبلک" کو تسلیم کئے جانے کے بعد صومالیہ نے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰او آئی سی سمیت دنیا کے بہت سے ممالک نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے صومالیہ کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔