-
اربعین و دعائے رہبری (حفظہ اللہ) | Farsi sub Urdu
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۴عزاداری اربعینِ حسینی کے اختتام پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے دعائیہ کلمات پر مشتمل کلپ پیشِ خدمت ہے۔
-
عظیم تحریک | چھٹّی قسط | Farsi sub Urdu
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵دشمن نے تحریک حسینی روکنے کی پوری کوشش کی اور۔۔۔؟؟؟
-
یادِ حقیقت | پانچویں قسط - Farsi sub Urdu
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸تحریکِ اربعین کا حسینی تحریک پر پڑنے والا اثر کیا تھا؟ شہداء کی یاد زندہ رکھنا کیوں ضروری ہے؟ دشمن کی اشتہاربازی کے عالَم میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
-
اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔
-
راہِ عشق | چوتھی قسط | Farsi sub Urdu
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸اربعین پر کربلا کی جانب پیادہ روی عشق کا راستہ ہے، یہ حُبّ اور یہ عشق، وہ عشق ہے جو بصیرت کے ساتھ ساتھ ہے۔ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی چوتھی قسط ملاحظہ فرمائے-
-
عظیم وعدہ گاہ | تیسری قسط | Farsi sub Urdu
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۷آیا کربلا کی زیارت فقط امام حسینؑ کے غم میں غمگین ہونے کے لیے ہے یا کربلا ناصرین حسینؑ کے لیے ایک عظیم وعدہ گاہ ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی تیسری قسط ملاحظہ کیجئے-
-
حسرت رہبری و زیارت کربلا - Farsi Sub Urdu
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷اربعین کے موقع پر زیارت کربلا سے متعلق ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی طرف سے حسرت کا اظہار
-
بڑا واقعہ | دوسری قسط - Farsi Sub Urdu
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۵اگر امام حسین کی قربانی نا ہوتی، اسلام ہمیں آج کس شکل میں ملتا ؟ واقعہ کربلا سے بڑھ کر عظیم واقعہ کونسا ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی دوسری قسط
-
انقلاب اسلامی ایک جدید پیغام | Farsi Sub Urdu
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۹ہلاکت کی جانب گامزن معاشرے کو ایک سہارے کی ضرورت تھی، جسے اسلامی انقلاب نے پیش کیا۔ اسلامی انقلاب کا وہ نیا پیغام کیا تھا؟ کیا دنیاوی ترقی کے ساتھ ساتھ خدا کی رضا حاصل کرنا ممکن ہے؟
-
حضرت سلمان محمدیؑ امام صادقؑ کی نظر میں | Farsi Sub Urdu
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳حضرت سلمان محمدیؑ امام صادقؑ کی نظر میں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی علمائے کرام کے ساتھ گفتگو کہ جس میں حضرت سلمان محمدیؑ کے بارے میں امام صادقؑ کی ایک روایت کو بیان فرما رہے ہیں۔۔