کلام رہبر
  • پہلے اپنی تربیت کریں !

    پہلے اپنی تربیت کریں !

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷

    جو بھی خود کو عوام کا پیشوا اور رہنما قرار دے اُسے چاہئیے کہ کسی دوسرے کو تعلیم دینے سے پہلے اپنے آپ کو تعلیم سے آراستہ کرے۔۔

  • مجازی فضا (Cyberspace) دراصل حقیقی فضا ہے|Farsi sub Urdu

    مجازی فضا (Cyberspace) دراصل حقیقی فضا ہے|Farsi sub Urdu

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲

    عصرِ حاضر کی ممتاز خصوصیات میں سے ایک مجازی فضا ہے جو پیغام پہنچانے کا کارآمد ترین ذریعہ ہے۔۔

  • بسیج؛ معنی اور اہمیت | Farsi sub Urdu

    بسیج؛ معنی اور اہمیت | Farsi sub Urdu

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲

    بسیج کسے کہتے ہیں اور اس کی اہمیت کیا ہے۔۔ یہ جاننے کے لئے دیکھیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی بسیج کے موضوع پر انتہائی اہم گفتگو

  • دفاع مقدّس کی اہمیت | Farsi sub Urdu

    دفاع مقدّس کی اہمیت | Farsi sub Urdu

    Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۹

    1980سے1988 تک 8 سالہ عراق ایران جنگ جو عراق پر قابض حکمران صدر صدام کی طرف سے امریکہ کے اشاروں پر ایران میں اسلامی انقلاب آنے کے بعد مسلط کی گئی تھی، اس مسلط شدہ جنگ کے دفاع کو ایرانی قوم ’’دفاع مقدس‘‘ کا نام دیتی ہے۔۔۔ اس دفاع مقدس کے لئے سال میں ایک ہفتہ مخصوص کیا گیا ہے جو ایرانی ساتویں مہینے کا پہلا ہفتہ ہے۔۔ اسی مناسبت سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی دفاع مقدس کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو میں سے چند انتہائی اہم جملات اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہیں

  • شام کے بارے میں ایران اور روس کا تعاون مثالی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    شام کے بارے میں ایران اور روس کا تعاون مثالی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعے کی رات تہران میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں فرمایا ہے کہ شام میں بحران پر قابو پانے کے حوالے سے ایران اور روس کے درمیان تعاون مثالی اور دو طرفہ تعاون کا بہترین نمونہ ہے۔

  • عید الاضحیٰ سے عید غدیر کا دورانیہ

    عید الاضحیٰ سے عید غدیر کا دورانیہ

    Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۳

    عید الاضحی سے عید غدیر تک در حقیقت ایک دورانیہ ہے جو امامت کے ساتھ متصل اور مربوط ہے۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای 25نومبر2009

  • پیغام حج - ویڈیو

    پیغام حج - ویڈیو

    Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۴

    پیغام حج ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے تمام اُمّت اسلامیہ کے نام

  • حج کیا ہے؟ | Farsi sub Urdu

    حج کیا ہے؟ | Farsi sub Urdu

    Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳

    حج کی اہمیت اور ضرورت کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس

  • حج اُمت مسلمہ کی وحدت کا مظہر | Farsi sub Urdu

    حج اُمت مسلمہ کی وحدت کا مظہر | Farsi sub Urdu

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹

    اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر حج کے دوران مسلمانوں کا آپس میں اتحاد ہے۔حج کے اجتماعی پہلو کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو