-
ناقابل فراموش تباہی | Farsi sub Urdu
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶ناقابل فراموش تباہی امریکہ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ایٹم بم گرا کر لاکھوں انسانوں کو ایک ہی لمحے میں قتل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔۔ ناگاساکی اور ہیروشیما پر ایٹم بم گرانے والا امریکہ آج دنیا میں ایٹمی معاملات کا سرپرست بنا بیٹھا ہے۔۔ ولی امرمسلمین کی امریکہ کےاس تاریخی جرم کے مرتکب ہونے کے حوالے سے انتہائی اہم گفتگو پر مبنی ایک تحقیقی ویڈیو
-
حج زیارت کا موقع یا سیاحت کا؟؟؟ | Farsi sub Urdu
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷حج بیت اللہ کے انفرادی اور اجتماعی پہلوؤں پر خاص توجہ کی ضرورت ہے، ایسا نہ ہو کہ خریداری اور سیاحت، اللہ کے گھر کی زیارت کی اہمیت کو کم کردے۔۔ حج کے حوالے سے ولی امرمسلمین کی انتہائی اہم گفتگو
-
بسیج ایک فکر، ایک ارادہ | Farsi sub Urdu
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کے بعد بسیج کی تشکیل اور بسیج (رضا کار فورس) کے حوالے سے امام خمینیؒ اور ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
-
امریکہ کے ساتھ دُشمنی کے چھ تجربات | Farsi sub Urdu
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے امریکہ کے ساتھ ماضی کے تجربات کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
-
امریکہ خطے میں مسائل کا باعث یا راہِ حل | Farsi sub Urdu
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۹ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی امریکہ کی خطے میں موجودگی کے حوالے سے ایک انتہائی اہم گفتگو
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر | Farsi sub Urdu
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر ایران کے اسلامی انقلاب کے آغاز میں ہی اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کا بھی آغاز ہو گیا اور امریکہ اور خطے میں موجود دیگر اسلامی انقلاب کی مخالف طاقتوں کی طرف سے عراق کے ذریعے جنگ مسلط کر دی گئی تھی اُس وقت دفاعی صلاحیت کیا تھی اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت کیا ہے۔۔ جانیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو پر مبنی اس ویڈیو میں
-
امریکہ پر اعتماد کا نتیجہ | Farsi sub Urdu
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲امریکہ پر اعتماد کرنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے؟ جانیئے اس ویڈیو میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو سے اقتباس
-
This Failed Enemy ! - Persian + English subtitles
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶Forty (40) years of U.S. conspiracies against the Islamic Revolution have all failed
-
حمایت فلسطین کا مؤقف !
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵" فلسطین کی حمایت کو اپنا وظیفہ سمجھتے ہیں اور اسے انجام دیں گے"
-
ذلّت؛ قرآن سے دوری کا نتیجہ !
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱قرآن سے دوری کے نتیجے میں ذلت ہی مقدر بنتی ہے -