کلام رہبر
  • انقلاب کے راستے پر گامزن رہنا پیشرفت اور اہداف کے حصول کی تنہا را

    انقلاب کے راستے پر گامزن رہنا پیشرفت اور اہداف کے حصول کی تنہا را

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعے کی صبح امام خمینی رح کے مزار پر مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کے عظیم الشان اور پرشکوہ اجتماع سے گفتگو کرتے ہوئے امام خمینی کی شخصیت کو ایک مومن، خداوند متعال کی مطیع اور انقلابی شخصیت قرار دیا اور عوام اور اسلامی نظام کے اہداف کے حصول اور ترقی و پیشرفت کے لئے ملت کے انقلابی رہبر کے راستے پر گامزن رہنے پر تاکید کرتے ہوئے انقلابی ہونے کے پانچ اہم معیارات بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ ایٹمی مذاکرات سے حاصل ہونے والے اس تجربے سے استفادہ کرت

  • حضرت امام خمینی ، مومن اور اللہ تعالی کے خاص بندے تھے- رہبر انقلاب اسلامی

    حضرت امام خمینی ، مومن اور اللہ تعالی کے خاص بندے تھے- رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی۔

  •  نومنتخب ماہرین اسمبلی سے خطاب، ادارے کی کلیدی حیثیت کی تشریح

    نومنتخب ماہرین اسمبلی سے خطاب، ادارے کی کلیدی حیثیت کی تشریح

    May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح پانچویں نو منتخب ماہرین اسمبلی کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں اس اسمبلی کو ایک عظیم ادارہ قرار دیا اور اس کی انقلابی روش اور شناخت کی تشریح کرتے ہوئے زور دیکر کہا کہ اسلامی نظام کی بقا و پیشرفت اور انقلاب کے اہداف کی تکمیل کا واحد راستہ ملک کا حقیقی معنی میں مقتدر ہونا اور جہاد کبیر یعنی دشمن کی ہرگز پیروی نہ کرنا ہے۔

  •  دسویں پارلیمنٹ کے اپنا کام شروع کرنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    دسویں پارلیمنٹ کے اپنا کام شروع کرنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    May ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دسویں پارلیمنٹ کی تشکیل کے موقع پر مقننہ کے نام ایک پیغام جاری کیا جو افتتاحیہ تقریب میں پڑھا گیا۔

  • عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵

    حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کی عظیم الشان مناسبت کے موقع پراسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف عہدیداروں، تہران میں مقیم مختلف اسلامی ممالک کے سفیروں اور شہداء کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔