-
امریکی حکام کی زبان سے شیعہ اور سنی کی بات سنتے ہی باشعور افراد تشویش میں مبتلا ہو گئے
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۹پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور آپ کے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت 17 ربیع الاول کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفراء اور وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لئے تہران آنے والے مندوبین، نیز مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا مغربی ملکوں کے تمام نوجوانوں کے نام پیغام (ویڈیو)
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۳"آج شاید ہی کوئی شخص ہو جسے القاعدہ، طالبان اور اس منحوس سلسلے کی کڑیوں کی تشکیل، انھیں تقویت پہنچانے اور اسلحہ فراہم کرنے میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے کردار کا علم نہ ہو۔"
-
رہبر انقلاب اسلامی سے بحریہ کے افسروں اور کمانڈروں کی ملاقات
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۵سپریم لیڈر نے مکران کے ساحل اور دریائے عمان کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ علاقہ، بحریہ کے لئے اپنی ذمہ دارایاں پوری کرنے کی راہ میں ایک بنیادی مرکز کی حیثیت رکھتا ہے اور خاص طور پر اس خطے کی بحالی کے لئے حکومت کو بھی لازمی احکامات جاری کئے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔
-
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا مغربی ملکوں کے تمام نوجوانوں کے نام پیغام (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۳"آج شاید ہی کوئی شخص ہو جسے القاعدہ، طالبان اور اس منحوس سلسلے کی کڑیوں کی تشکیل، انھیں تقویت پہنچانے اور اسلحہ فراہم کرنے میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے کردار کا علم نہ ہو۔"
-
رہبر انقلاب اسلامی سے رضاکار فورس بسیج کے ڈھائی ہزار کمانڈروں کی ملاقات
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷رہبر انقلاب اسلامی نے عوامی رضاکار فورس بسیج کی صحیح تعریف پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ بسیج عوام کے اندر سے سامنے آنے والا اور عوام کا نمائندہ ادارہ ہے۔
-
دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں امریکا اور مغرب سے مدد کی آس لگانا غلط ہے
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نائيجیریا کے صدر محمد بوہاری سے ملاقات میں اسلام اور مسلمانوں کے تشخص کے دفاع کے لیے اسلامی ملکوں کے باہمی تعاون کو بنیادی ضرورت قرار دیا اور زور دے کر کہا کہ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ کے دعوے کرنے والے بین الاقوامی اتحاد ہرگز قابل اعتماد نہیں ہیں کیونکہ داعش جیسی دہشت گرد تنظیموں کی تشکیل یا حمایت کے پس پردہ خود یہی تخریبی عناصر بالخصوص امریکا سرگرم عمل ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے روس، ترکمانستان، وینزویلا اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقاتیں
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۳رہبر انقلاب اسلامی سے روس، ترکمانستان، وینزویلا اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقاتیں
-
رہبر انقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں، اعلیٰ تعلیمی مراکز اور ملک کے تحقیقاتی اداروں کے سربراہوں کی ملاقات
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹم بم اور استعمار کو علم کے غلط راستے میں استعمال کے نتائج کے دو تاریخی نمونے قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں چاہئے کہ ہمیشہ ہوشیار رہیں تاکہ اخلاقیات اور معنویت علم کے ساتھ قرار پائیں۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان کے نفاذ کے بارے میں صدر مملکت کے نام خط، رہنما ہدایات
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر مملکت اور قومی سلامتی کی سپریم کونسل کے سربراہ ڈاکٹر حسن روحانی کو ایک مکتوب ارسال کرکے پارلیمنٹ 'مجلس شورائے اسلامی' اور قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر باریک بینی کے ساتھ ذمہ دارانہ بحث اور اس نیوکلیائی اتفاق رائے کے قانونی مراحل طے کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے قومی مفادات اور ملک کی اہم مصلحتوں کی حفاظت و پاسداری کے لئے انتہائی کلیدی ہدایات جاری کیں۔