-
امام عسکریؑ جوانوں کے لیے نمونہ عمل/ ولی امرِ مسلمین
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس - جوانوں کے لیے بہترین نمونہ عمل کون ہیں؟ وہ کونسے امام ہیں جن کے فضائل اغیار نے بھی پڑھے ہیں؟ انقلاب اسلامی، کیوں ایک سنہرا دور ہے؟
-
نیکی کے لیے اسوۂ حسنہ | Farsi Sub Urdu
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ زندگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
اہلِ بیتؑ کی خدمت کا اصل مطلب
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۶رہبرِمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت علیہم السلام کی خدمت کے حقیقی معنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
عاشوره اور طولانی مدّت کے اثرات | Farsi Sub Urdu
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰عاشورہ جیسے بڑے سانحات کے بارے میں رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں؟
-
رہبر انقلاب اسلامی: "میں کشمیر کی صورتحال پر مضطرب ہوں "
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔
-
دِل کا سکون
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱دنیا کے تمام لوگ مختلف چیزوں میں دل کا سکون اور اطمینان تلاش کرتے ہیں۔
-
اسلامی سیاست اور شیطانی سیاست | Farsi Sub Urdu
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹کیا حج کو غیر سیاسی ہونا چاہیئے؟ اسلام کونسی سیاست کی مذمت کرتا ہے؟ کونسی سیاست عین عبادت اور اسلامی فریضہ ہے؟ شیطانی سیاست کونسی سیاست کہلاتی ہے؟
-
حجاج کرام کو چند نصیحتیں | Farsi sub Urdu
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰حجاج کرام کے حج کوصحیح سمت کی جانب مرکوز کرنے اور اس عظیم عبادت میں خلوص پیدا کرنے کے لئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
-
مقاومت کے معنی | Farsi Sub Urdu
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۱مقاومت کے کیا معنی ہیں؟
-
امام علی ابنِ موسیٰ رضاؑ اور عظیم تحریک
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱جب ہم اہلبیتؑ کہتے ہیں تو اسکا کیا مطلب ہے؟ امام رضاؑ کی عظیم تحریک کے چیدہ چیدہ پہلو کیا ہیں؟