-
خواص کی بصیرت کا عوام پراثر | Farsi sub Urdu
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰خواص کی بصیرت عوام پر اور اُن کی تحریک پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ تاریخ میں خواص کی بصیرت نہ ہونے کی وجہ سے کیسے عالم اسلام کو نقصان اُٹھانا پڑا۔۔۔ بصیرت کے موضوع پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
-
نا جنگ نا مذاکرات | Farsi Sub Urdu
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے آیا؟
-
یورپ کی دوغلی پالیسی |Farsi Sub Urdu
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰رہبرمعظم کے بیانات کا مطالعہ کرکے یہ حقیقت نمایاں ہوجاتی ہے کہ وہ یورپی سیاست کاروں کے حوالے سے بہت عرصے سے بصیرت افزائی کر رہے ہیں۔
-
بنیادی طاقت | Farsi Sub Urdu
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۰کسی بھی ملک کے امن و امان کا سبب کیا چیز بنتی ہے؟
-
مارو اور بھاگ جاؤ والا زمانہ ختم ہوچکا !
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳عصر حاضر میں دشمن کے مقابلے میں ہماری منطق کیا ہونی چاہیے؟
-
حماقت بھی اور خباثت بھی !
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷دشمن کی طرف سے کی جانی والی نفسیاتی جنگ کا کیا ہدف ہے۔۔۔؟
-
بہت ہی بڑے گدھے ہو!
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱سیاست کا میدان ایک ایسا اہم میدان ہے، جس میں بر سرِ اقتدار شخص پورے انسانی معاشرے کو یا تو بربادی کی طرف اور یا آبادی کی طرف لے کر جاسکتا ہے۔
-
حوزہ علمیہ کی استعداد |Farsi Sub Urdu
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱حوزہ علمیہ یعنی دینی مدارس کا انسانی زندگی میں کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟
-
پے در پے شکست | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰کیا امریکہ ایران کے خلاف پہلی بار محاذ آرائی کر رہا ہے؟
-
جہاد اور شہادت کی فکر | Farsi Sub Urdu
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹مولا حسینؑ کے درسِ شہادت ہی نے ایرانی قوم میں وہ جذبہ پیدا کیا کہ اپنے زمانے کے یزید، یعنی امریکہ کے نوکرصدام کے خلاف میدانِ جنگ میں جائیں اور بالآخر اُس کا غرور توڑ کر، اُس کی ناک زمین پررگڑ پائیں۔