لبیک یا حسین
  • حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu

    حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱

    یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران، 

  • اربعین، اسلام کی طرف دعوت! | Farsi sub Urdu

    اربعین، اسلام کی طرف دعوت! | Farsi sub Urdu

    Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۵

    ایام اربعین میں پوری دنیا سے اس قدرعزاداروں کا کربلا میں جمع ہونا در اصل اسلام کی طرف دعوت کا ایک منفرد انداز ہے۔ ڈاکٹر رحیم پور ازغدی 

  • چلو کربلا چلیں !

    چلو کربلا چلیں !

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸

    جی ہاں یہ اربعین کے ملین مارچ کا ہی فیض ہے کہ دنیا کے گوشے گوشے سے عاشقان حسین کعبہ ولایت کی جانب رواں داوں ہو جاتے ہیں، ان پروانوں میں شیرخوار بچے بھی ہيں، معذور مرد و خواتین، نہ تھکن کا احساس نہ پریشانیوں کا دکھ، مقصد صرف شمع ہدایت پر قربان ہونا ہے۔

  • حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !!!

    حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !!!

    Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷

    تہران - بغداد تعلقات دوستانہ ہیں اور اس میں مزید فروغ آرہا ہے اور یہ چيز دشمنوں کو برداشت نہيں ہو رہی ہے۔

  • امام حسینؑ؛ میرے پہلے اور آخری دوست | Farsi sub Urdu

    امام حسینؑ؛ میرے پہلے اور آخری دوست | Farsi sub Urdu

    Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۸

    فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خوان عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خوان حامد زمانی نے اپنی آواز سے شعروں کی تاثیر میں اضافہ کیا ہے۔۔

  • نوحہ : قسم شبیرؑ کی خوابیدہ ملت کو جگائیں گے

    نوحہ : قسم شبیرؑ کی خوابیدہ ملت کو جگائیں گے

    Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۶

    - کلام : جعفرعسکری جعفر -نوحہ خواں: عاطر حیدر- پیشکش : دستہ امامیہ -2018

  • عزاداری ایک سیاسی معاملہ ہے | Farsi sub Urdu

    عزاداری ایک سیاسی معاملہ ہے | Farsi sub Urdu

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳

    عزاداری اور عاشورا کو زندہ رکھنا اسلام کی بقا کی ضمانت ہے۔۔ عاشورا کی اہمیت پر امام خمینیؒ کی انتہائی اہم گفتگو کو اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے