اربعین کی تیاریاں زوروں پر ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/labbaik_ya_hussain-i336488-اربعین_کی_تیاریاں_زوروں_پر_تصاویر
اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور اس کے پیش نظر عراق کے علاوہ ایران میں بھی بھرپور تیاریاں کی جا رہی ہے۔ایران نے اپنی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی پہلی کھیپ عراق کے لئے روانہ کر دی ہے جس میں ایمبولینس، موبائل ہاسپیٹل اور زائرین کو درکار ضروری طبی ساز و سامان شامل ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹ Asia/Tehran
  • اربعین کی تیاریاں زوروں پر ۔ تصاویر