-
موصل کی آزادی کے لئے کردستان کے علاقے کے ساتھ سمجھوتہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۰:۳۳عراقی وزیر اعظم نے موصل کی آزادی اور اس سلسلے میں کسی قسم کا اختلاف رائے نہ پائے جانے کے تناظر میں عراقی کردستان کے ساتھ سمجھوتہ طے پانے کی خبر دی ہے-
-
عدن میں خود کش حملے میں مارے جانے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۴یمن کے عدن شہر میں خود کش حملے میں مارے جانے والوں کی تعداد اکہتر ہوگئی ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کے سنجیدہ مقابلے پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے خطے میں دہشت گرد گروہوں کے سنجیدہ مقابلے پر تاکید کی ہے۔
-
صوبہ کربلا میں دھماکہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸صوبہ کربلا میں خود کش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم اٹھارہ افراد شہید ہوگئے۔
-
سعودی عرب کے دو فوجی ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۱یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب کے دو فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے مظالم کا سلسلہ جاری
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵عراق میں دہشت گرد گروہ داعش نے اس ملک کے عوام کے خلاف اپنے مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں شہریوں کا قتل عام کر دیا ہے۔
-
یمن: عدن شہر میں کار بم دھماکہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۴یمن کے شہر عدن میں ایک فوجی تربیتی کیمپ کے قریب کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم بیس افراد مارے گئے ہیں۔
-
عراق: بغداد بم دھماکوں میں تین افراد جاں بحق سولہ زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۲عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان: صوبہ پکتیا کے بعض علاقوں پر طالبان کا قبضہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا کے بعض علاقوں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
-
عراق: عوامی رضاکار فورس کے اٹھارہ ہزار جوان موصل کو آزاد کرانے کے لئے تیار
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے اٹھارہ ہزار جوان موصل شہر کو آزاد کرانے کے آپریشن میں شرکت کریں گے۔