-
اسٹریٹیجک جزیرہ الخالدیہ داعش کے قبضے سے آزاد
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۱:۲۳عراق کی سیکورٹی فورسز نے ملک کے مغربی علاقے میں واقع اسٹریٹیجک جزیرے الخالدیہ کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق کا دارالحکومت بغداد بم دھماکوں سے لرز اٹھا
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۶عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو دہشت گردانہ بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں سترہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ترکی نے حلب میں دہشت گردوں کے لئے اسلحے کے گودام تعمیر کئے: بشار جعفری
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۴اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام اپنے خط میں لکھا ہے کہ ترکی نے شام کے صوبے حلب میں دہشت گردوں کے لئے اسلحے کے گودام تعمیر کر کے ان کو اسلحہ فراہم کیا۔
-
افغانستان: سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی میں دھماکہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صوبہ پکتیا میں افغان سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی میں دھماکہ ہونے اور اس گاڑی میں سوار تمام سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کا دعوی کیا ہے۔
-
بحرین: آل خلیفہ حکومت نے الدراز کے مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵آل خلیفہ کے فوجیوں نے مسلسل چھٹے ہفتے الدراز کے علاقے میں لوگوں کو نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی۔
-
بحرین کی انسانی حقوق کمیٹی کی آل خلیفہ حکومت پر تنقید
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳بحرین کی انسانی حقوق کمیٹی نے بحرین کے شیعہ علماء کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے سرکوب کرنے والے اقدامات پر نکتہ چینی کی ہے-
-
رواں سال، عراق میں داعش کے خاتمے کا سال ہے: العبادی
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت کا اصلی ہدف اور ترجیح، داعش دہشت گردوں کے قبضے سے شہر موصل کو آزاد کرانا ہے-
-
یمن میں دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۳یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کے جواب میں مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے دسیوں سعودی ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا-
-
شام میں دہشت گردوں کے ذریعے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۷اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ اس ملک میں مغرب کی ایماء پر دہشت گردوں نے کیمیکل مواد اور ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے-
-
انداز جہاں
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۹سیاسی پروگرام انداز جہاں - نشرہونے کی تاریخ 22 / 08 / 2016