-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حملوں میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۷سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، شہری تنصیبات اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونیوں پر پتھر پھینکنے کی سزا میں اضافہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۴اسرائیلی حکومت نے صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں پر پتھر پھینکنے والوں کی سزا مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر مسلسل چوتھے روز بھی صیہونیوں کے حملے جاری
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۴صیہونی آباد کاروں نے مسلسل چوتھے روز بھی مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی ہے۔
-
امریکی طیاروں کی نگرانی میں داعش کی پیش قدمی
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۹لبنان کے ایک سیاسی مبصر نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد گروہ داعش امریکی طیاروں کی نگرانی میں پیش قدمی کر رہا ہے۔
-
یمن پر قبضے کی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے یمنی عوام کی آمادگی
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوج اور عوامی رضا کار فورس کے جوان، سعودی جارحین کے ذریعے ملک پر قبضے کی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں-
-
مسجد الاقصی پر ایک بار پھر صیہونیوں کا حملہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۸صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
سعودی عرب: بن لادن گروپ مسجد الحرام میں پیش آنے والے کرین سانحے کا ذمہ دار
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۹سعودی عرب کے بادشاہ سلمان نے بن لادن گروپ کو مسجد الحرام میں پیش آنے والے کرین سانحے کا ذمہ قرار دے دیا ہے۔
-
بحرین میں حکومت مخالفین پر تشدد کی مذمت
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۸اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے آزادی بیان نے بحرین میں حکومت مخالفین پر تشدد کی مذمت کی ہے۔
-
دہشت گردوں کی حمایت بند کی جائے، شام کے صدر بشار اسد کا مطالبہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۲شام کے صدر نے اپنے ملک میں موجود دہشت گردوں کی، بعض عرب اور مغربی ملکوں کی جانب سے جاری حمایت بند کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
فلسطین: مسجد الاقصی کی حمایت کے لئے فوری اسلامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸محدود خودمختار فلسطینی انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینی سفارتخانوں کو ایک مراسلہ ارسال کرکے، مسجد الاقصی کی حمایت کے مقصد سے فوری اسلامی کانفرنس منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے-