-
شام، یمن اور لیبیا کے بحران کے حل پر زور
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۰عراق کے وزیر خارجہ نے شام، یمن اور لیبیا کے بحران کے حل کے لئے ٹھوس اقدامات انجام دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۲صیہونی فوجیوں نے وسیع علاقائی اور بین الاقوامی مذمت کے باوجود مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کے احترام کا مطالبہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۳دنیا کے بتیس ممالک نے بحرین کی حکومت سے انسانی حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحران یمن کے سیاسی اور پائیدار حل کی امید کا اظہار
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۲:۳۶عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے بحران یمن کے سیاسی اور پائیدار حل کی امید کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ پٹی میں احتجاجی مظاہرہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۴غزہ پٹی کے سیکڑوں شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کی مذمت کی ہے-
-
قومی آشتی کے سلسلے میں تحریک فتح کا موقف سنجیدہ نہیں ہے: تحریک حماس
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ قومی آشتی کے سلسلے میں تحریک فتح کے موقف میں سنجیدگی نہیں ہے-
-
صیہونی حکومت کی کابینہ دہشت گرد ہے: مصطفی البرغوثی
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶فلسطین کی نیشنل اینیشی ایٹو موومنٹ کے سیکریٹری جنرل مصطفی البرغوثی نے صیہونی حکومت کی کابینہ کو دہشت گرد قرار دیا ہے-
-
غاصب اسرائیل نے غزہ پٹی میں دو گذرگاہیں بند کر دیں
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۷غاصب صیہونی حکومت نے سرحدی گذرگاہ کرم ابوسالم اور بیت حانون کو بند کر دیا ہے-
-
سعود الفیصل کے قتل میں سعودی شہزادے کا ہاتھ
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵عرب ذرائع نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل کے قتل میں، شاہ سلمان کے بیٹے کے ملوث ہونے کی خبر دی ہے-
-
صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۲دو سو صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔