-
یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۲:۲۳سعودی عرب کسی وقفے کے بغیر یمن پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
سعودی عرب کی نگرانی میں دہشت گردوں کو شام بھیجنے کا سلسلہ جاری
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۵سعودی عرب کی نگرانی میں اردن اور ترکی سے دہشت گردوں کو شام بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمنی شہریوں کے ابتر حالات کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۶یمن میں اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کوآرڈینیٹر نے یمنی شہریوں کی ابتر صورتحال کے بارے میں خبردار کیاہے۔
-
دارالنصر فوجی چھاؤنی واپس لینے کی کوشش میں سعودی عرب کے فوجیوں کو منہ کی کھانی پڑی
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۱سعودی عرب کے فوجیوں کو جیزان میں واقع فوجی چھاؤنی واپس لینے کی کوشش میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔
-
مکہ مکرمہ میں کرین حادثہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 107 ہوگئی
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۳:۰۲مکہ مکرمہ میں کرین حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو سات ہوگئی ہے۔
-
دہشت گردوں کی امریکی فہرست میں نام شامل کئے جانے پر حماس کے ایک رکن کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۴حماس کے ایک سینئر رکن روحی مشتہی نے دہشت گردوں کی حکومت امریکا کی فہرست میں اپنا نام شامل کئے جانے پر تنقید کی ہے-
-
حزب اللہ لبنان کی جانب سے شام میں دروزی فرقے کے مفادات کا دفاع
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴لبنان کی حزب التوحید کے سربراہ نے حزب اللہ کی جانب سے شام میں دروزی فرقے کے مفادات کی حمایت اور دفاع کو بنیادی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے-
-
صیہونی فوج کے حملوں میں دسیوں فلسطینی زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۶دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں افراد زخمی ہو گئے-
-
شام میں سیاسی راہ حل کے حصول پر دی میستورا کی ایک بار پھر تاکید
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۴شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے ایک بار پھر شام کے بحران کے لئے سیاسی راہ حل کے حصول کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
داعش کے اقدامات اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں: دارالافتاء مصر
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۷مصر کے دارالافتا نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش رائے عامہ کو فریب دینے کے لئے قرآن کریم کی آیات سے غلط استدلال کرتے ہوئے اپنے جرائم اور مظالم کو جائز قرار دینے کی کوشش کررہا ہے۔