-
یمن کی ایک مسجد میں دہشت گردانہ حملےدرجنوں شہید اور زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۲۲:۵۰یمن کے دارالحکومت صنعا کی ایک مسجد میں دو دہشت گردانہ حملوں میں اٹھائیس افراد شہید اور پچھتر زخمی ہوگئے-
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی لبنانی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے لبنان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات میں باہمی تعلقات اور علاقے کے حالات کا جائزہ لیا ہے-
-
حماس: مسجد الاقصی کی حمایت کی اپیل
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں مسجد الاقصی کی ہمہ گیر حمایت پر تاکید کی ہے-
-
لبنانی پارلیمنٹ نئے صدر کے انتخاب میں ایک بار پھر ناکام
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۷لبنانی پارلیمنٹ ملک کے نئے صدر کا انتخاب کرنے میں ایک بار پھر ناکام رہی ہے-
-
حزب اللہ کے سربراہ اور ایران کے نائب وزیر خارجہ کے درمیان صلاح و مشورہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات کر کے علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں صلاح و مشورہ کیا ہے-
-
یمن کے دارالحکومت صنعا اورصعدہ پرسعودی لڑاکا طیاروں کے مزید حملے
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۱سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے خلاف اپنی جارحانہ کاروائیاں جاری رکھتےہوئے دارالحکومت صنعا اورصوبہ صعدہ پرمتعدد بارحملے کئےہیں۔
-
صیہونی عورتیں فحش لباس میں مسجدالاقصی میں داخل
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۰صیہونی عورتوں اور لڑکیوں نے فحش لباس میں مسجد الاقصی میں داخل ہو کر اس مقدس مکان کی بے حرمتی کی ہے۔
-
شام: زبدانی شہرداعش کے قبضے سے آزاد
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۸شام کی فوج اورعوامی رضاکارفورس کے اہلکاروں نے زبدانی شہرکو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طورپرآزاد کرالیا ہے۔
-
عراق: مغربی رمادی میں تینتالیس دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۲عراق کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے صوبہ الانبارمیں دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر ہلاک کر دیئے ہیں
-
سعودی عرب: عوامی کمیٹیوں کے ارکان پر مقدمہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۸سعودی عرب کی حکومت عوامی کمیٹیوں کے شیعہ مسلمان اراکین کو گرفتار کر کے ان پر مقدمہ چلا رہی ہے۔