-
عراق: داعش کا کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۱:۳۰عراقی کردستان کے حکام نے کرد پیشمرگہ فورس کے اہلکاروں پر دہشت گرد گروہ داعش کے حملے میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
بیروت: عبداللہیان اور سگرید کاگ کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے دورہ بیروت کے دوران لبنان کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی ایلچی سے ملاقات کی ہے-
-
بیروت کے ہنگاموں میں غیر ملکی عناصر کا ہاتھ ہے: لبنان کے وزیر داخلہ
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴لبنان کے وزیر داخلہ نے بتایا ہے کہ بائیس اور تیئیس اگست کے ہنگاموں میں غیر ممالک اور ان کے پٹھوؤں کا ہاتھ ہے۔
-
صیہونیوں کو فلسطینیوں کا منہ توڑ جواب
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ ملت فلسطین نے اسرائیل کو ایک بار پھر شکست کا مزہ چکھا دیا ہے
-
صیہونی فوجیوں اورفلسطینیوں کی جھڑپوں کا دائرہ بیت المقدس تک پھیل گیا
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۷مغربی کنارے میں واقع جنین پناہ گزیں کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کا دائرہ بیت المقدس تک پھیل گیا ہے۔
-
شام کی فوج نے تل الوردات پرکنٹرول حاصل کرلیا
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۰شام کی فوج نے شمالی درعا کے مضافات میں تل الوردات علاقے پرکنٹرول سنبھال لیا ہے
-
امریکہ یمنیوں کے قتل عام میں شریک ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۸ایمنسٹی انٹر نیشنل نے کہا ہے کہ یمنی شہریوں کے قتل عام میں امریکہ برابر کا شریک ہے-
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۴فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے پانچ اراکین نے اپنی عارضی قید کے خلاف صیہونی جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت جاری، سات شہری شہید
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۳یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی حکومت کے جارح لڑاکا طیاروں کے حملے میں ایک بچے سمیت سات افراد شہید ہوگئے-
-
جہاد اسلامی کے کمانڈر کے قتل کی صیہونی سازش ناکام
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۳فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک کمانڈر بسام السعدی کے قتل کے لئے صیہونی حکومت کے کمانڈوز کی خفیہ کارروائی ناکام ہو گئی-