-
آل سعود نے نیتن یاھو کی انتخابی مہم پر اسّی ملین ڈالر کی رقم خرچ کی
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۶سعودی حکومت نے، صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی انتخابی مہم پراسّی ملین ڈالر کی رقم خرچ کی ہے۔
-
اسرائیل کو غزہ کی سرحدوں پر بفرزون قائم کرنے نہیں دیں گے۔ جہاد اسلامی
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ کی سرحدوں پر بفرزون کے قیام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
تحریک حماس کا عالمی برادری سے غزہ کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرانے کا مطالبہ
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بین الاقوامی برادری سے کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر دباؤ ڈال کرغزہ کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرائے
-
سیدہ زینب سلام اللہ علیھاکےحرم کے قریب کار بم دھماکہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی مضافات میں واقع سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کے قریب خوفناک دہشت گردانہ کار بم دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
-
پی کےکے، کےٹھکانوں پر ترک فضائیہ کی بمباری
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷ترکی کے لڑاکاطیاروں نے شمالی عراق میں پی کے کے کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے
-
دارالحکومت بغداد میں تین بم دھماکے، کم سے کم چار عام شہری جاں بحق اور پندرہ دیگر زخمی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں تین بم دھماکوں میں کم سے کم چار عام شہری جاں بحق اور پندرہ دیگر زخمی ہوگئے
-
شامی فوج نے مزید کئی علاقے آزاد کرا لئے
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲شامی فوج نے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کےخلاف اپنی پیشقدمی کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئےکئی علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے
-
صدر بشار اسد کے مستقبل کے بارے میں مذاکرت نہیں کیے جائیں گے: بشار جعفری
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸شام کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جنیوا میں جاری امن مذاکرات میں صدر بشار اسد کے مستقبل کے بارے میں مذاکرت نہیں کیے جائیں گے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کی اعانت کا اعتراف
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲صیہونی حکومت کے ذرائع نے انیس سو اکیاسی میں لبنان پر صیہونی فوج کے حملے میں سعودی حکومت کی مالی اعانت کا انکشاف کیا ہے۔
-
بغداد میں کار بم دھماکہ، متعدد شہید اور زخمی
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں کئی عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔