-
قطر، سعودی عرب اور ترکی دہشت گردوں کے حامی ہیں، شام
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲شام نے ایک بار پھر کہا ہے کہ قطر ، سعودی عرب اور ترکی دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
ملک کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے یمن کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور دیگرجماعتوں نے ملک کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک مشترکہ اجلاس تشکیل دیا ہے
-
جولان کا علاقہ شام کی ملکیت ہے کسی قیمت پر دستبردار نہیں ہوں گے: شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶شام کی حکومت نے کہا ہے کہ جولان کا علاقہ اسی کی ملکیت ہے اور وہ اس سے کسی بھی قیمت پر دستبردار نہیں ہوگی
-
تحریک حماس نےصیہونی جیلوں سے سبھی فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر زور دیا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے صیہونی جیلوں سے سبھی فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر زور دیا ہے
-
شامی فوج نے فوجی ایئرپورٹ کو داعش کے قبضے سے آزاد کر الیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱شامی فوج کے جوانوں نے ملک کے مرکزی صوبے میں واقع ایک فوجی ایئرپورٹ کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراقی فوج نے فضا ئیہ کی مدد سے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸عراقی فوج نے فضا ئیہ کی مدد سے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
-
داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵عراقی شہر فلوجہ کے مشرق میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی افواج کے حملے میں بہت سے دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔
-
سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ سے احتجاج
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۸یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی پر اقوام متحدہ سے سخت احتجاج کیا ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی فوج کا آپریشن، اس کا ایک کمانڈر اور کئی دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹عراقی فوج نے صوبہ الانبار میں داعش کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے داعش کے ایک کمانڈر اور اس کے کئی سینیئر ساتھیوں کو ہلاک کر دیا ہے
-
دشمنوں کو ملک کے موجودہ حالات سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا موقع نہیں دیا جانا چاہئے : سلیم الجبوری
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے کہا ہے کہ دشمنوں کو اس بات کا موقع نہیں دیا جانا چاہئے کہ وہ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سے غلط فائدہ اٹھائیں