-
یمن کی جنگ میں برطانوی فوجی بھی سعودی فوجیوں کے ساتھ شامل ہیں
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰یمن کی جنگ میں برطانوی فوجی بھی سعودی عرب کا ساتھ دے رہے ہیں
-
اقوام متحدہ کی شام کے تمام محصور علاقوں کے لئے فوری طور پر انسان دوستانہ امداد پہنچنے پر تاکید
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام کے سبھی محصور علاقوں کے باشندوں کے لئے فوری طور پر انسان دوستانہ امداد پہنچنا ضروری ہے
-
ایران اور عمان نے فضائی رابطوں میں اضافے کا اعلان کیا
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲ایران اور عمان نے فضائی رابطوں میں اضافے اور پروازیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا: ہیومن رائٹس واچ
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان اور داعش کے دسیوں عناصر ہلاک اور زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے گورنر نے ملک کے مشرقی علاقے میں طالبان اور دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
مغربی کنارے میں فلسطینی شہدا کی تعداد بڑھ گئی
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۰مغربی کنارے میں جمعرات کے دن شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چار ہو گئی ۔
-
دہشت گرد گروہ فوج کا سامنا نہیں کر سکتے: صوبہ الانبار کے گورنر صہیب الراوی
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۲عراق کے صوبہ الانبار کے گورنر صہیب الراوی نے داعش کے دہشت گردوں کو عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں کے مقابل ناتوان اور کمزور قرار دیا ہے۔
-
عراق میں داعش دہشت گرد کا ترجمان ہلاک
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹عراق میں ایک آپریشن میں داعش کا ترجمان مارا گیا ہے۔
-
بعض حکومتوں کی جانب سے بچوں کے خلاف تشدد کا سلسلہ جاری ہے: رپورٹ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱ایسی حالت میں کہ عالمی برادری کو بچوں کے خلاف ہونے والے تشدد سے تشویش ہے بعض حکومتیں خاموشی کے سائے میں اور بعض حکومتیں انسانی حقوق کے دعویداروں کی حمایت سے بچوں کے خلاف تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کا مسجدالاقصی اور غرب اردن پر ایک بار پھر حملہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰غاصب صیہونی فوجیوں نے مسجدالاقصی اور غرب اردن پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔