-
سعودی عرب، قطیف میں احتجاجی مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۰:۵۵سعود عرب میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کے خلاف قطیف کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بحران شام کے بارے میں تہران میں سہ فریقی اجلاس کا انعقاد
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶بحران شام کی انسانی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے ایران، سوئٹزرلینڈ اور شام کا سہ فریقی اجلاس بدھ کے روز تہران میں منعقد ہوا جس میں تینوں ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔
-
عراقی عوام نے بغداد میں ایک بار پھر آل سعود کے خلاف مظاہرہ کیا
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۳عراقی شہریوں نے دارالحکومت بغداد کی سڑکوں پر نکل کر ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقرنمرکو سعودی حکومت کے ہاتھوں بیرحمی کے ساتھ شہید کئے جانےکے اقدام کی مذمت کی-
-
بحرین میں پینتیس سرگرم سیاسی کارکن گرفتار
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲بحرین کے سیکورٹی حکام نے پینتیس سرگرم سیاسی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
داعش کے زیر قبضہ پینسٹھ فیصد علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے: عراقی وزیر دفاع
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱عراقی وزیردفاع نے کہا ہے کہ فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گرد گروہ داعش کے زیرقبضہ پینسٹھ فیصد علاقوں کو واپس لے لیا ہے -
-
صنعا میں نابیناؤں کے مرکز اور ایوان صنعت و تجارت پر سعودی عرب کی بمباری
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱سعودی عرب کے لڑاکاطیاروں نے دارالحکومت صنعا میں نابیناؤں کے مرکز اور ایوان صنعت و تجارت پر بمباری کی ہے
-
تحریک انتفاضہ کے دوران ایک اور فلسطینی شہید
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴صیہونی حکومت کے خلاف تحریک انتفاضہ کے دوران ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا: شامی وزیراعظم
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳شام کے وزیراعظم وائل الحقی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔
-
حزب اللہ کے جوانوں کا اسرائیلی فوجیوں پر حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے اسرائیلی فوج کے گشتی دستے کو دھماکے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی رہنما خضر عدنان ایک بار پھر گرفتار
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷صیہونی حکومت نے جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما خضر عدنان کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے۔