-
شامی فوج کی کارروائی میں دہشت گرد گروہ جیش الاسلام کا سرغنہ زہران علوش ہلاک
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۲شامی فوج کی بھرپور کارروائی میں آل سعود سے وابستہ دہشت گرد گروہ جیش الاسلام کا سرغنہ زہران علوش اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔
-
غرب اردن میں دسیوں فلسطینی زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۶فلسطین کی ہلال احمر کمیٹی نے غرب اردن میں ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں فلسطینی شہریوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے-
-
مغربی عراق میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۹عراقی فوج نے ملک کے مغربی علاقوں میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے-
-
شام: داعش کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے پر فوج کا قبضہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴شامی فوج کے خصوصی دستے نے انتہائی خفیہ آپریشن کے دوران داعش کے کیمیائی ہتھیاروں کے ایک کارخانے کا پتہ لگانے کے بعد اس پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
بغداد اور دیالہ میں چالیس دہشت گرد گرفتار
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے آپریشن کے دوران بغداد اور صوبہ دیالہ سے داعش کے چالیس دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے-
-
یمن میں جارح فوج کے متعدد کمانڈر ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۷یمنی فوج کے میزائلی حملے میں سوڈانی فوج کا ایک اور سعودی فوج کے دو کمانڈر ہلاک نیز متحدہ عرب امارات کا ایک فوجی جنرل مارا گیا ہے-
-
امریکی فوجی پھرعراق پہنچ گئے
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۴بغداد نے ایک امریکی فوجی دستے کی عراق پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے-
-
صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۱صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔
-
یمن کے جنوب مغرب میں ایک برطانوی فوجی ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۶یمن کے جنوب مغرب میں ایک برطانوی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔