-
غزہ میں فلسطینی کیمپ پر صیہونیوں کا حملہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۴صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب پر حملے کے لیے پچاس ہزار یمنی فوجی تیار
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۲یمن کے ایک فوجی ذریعے نے کہا ہے کہ پچاس ہزار یمنی فوجی سعودی عرب کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی شہید
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۰صیہونی فوجیوں نے بدھ کو بھی دو فلسطینیوں کو گولی مارکے شہید کردیا ہے۔
-
سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری رہنے پر بحرینی عوام کا احتجاج
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۱بحرین کے عوام نے آل خلیفہ کی جانب سے وسیع پیمانے پر گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
ترکی کی حکومت نے تحریک حماس کے رہنما صالح عاروری کو اپنے ملک سے نکال دیا
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۴ترکی کی حکومت نے غاصب صہیونی حکومت کو خوش کرنے کے لیے تحریک حماس کے ایک رہنما کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔
-
شام: سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ تازہ آپریشن میں سو سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کے حملے اور یمنیوں کی جوابی کارروائی
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۹سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ کے شہر باجل کے ایک ٹینکنیکل اسکول پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ حزب اللہ پر الزامات عائد کر کے اس کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہے: حسن نصراللہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ حزب اللہ پر جو الزامات عائد کر رہا ہے، وہ علاقے کی قوموں کے درمیان حزب اللہ کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرنے کی پالیسی ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حملے جاری، یمنی فوج کے جوابی حملے، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸سعودی عرب کے بمبارطیاروں نے یمن کے مغربی شہر الحدیدہ پر بمباری کر کے دسیوں عام شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے ۔ دوسری طرف یمنی افواج نے اپنے جوابی حملوں میں سعودی حکومت کے دو فوجی مراکز اور ایک سرحدی علاقے پر قبضہ کر لیا ہے اور درجنوں سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
سعودی عرب: دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے بہانے انسٹھ افراد گرفتار
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے بہانے انسٹھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔