-
حلب اور لاذقیہ میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۸شامی فوج حلب اور لاذقیہ میں اپنی پیشقدمی جاری رکھے ہوئے ہے-
-
فلسطین: مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۱صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہزار ہوگئی
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت میں شہید ہونے و الے عام شہریوں کی تعداد آٹھ ہزار ہوگئی ہے۔
-
ترکی کے خلاف تمام آپشنز موجود ہیں: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ ترکی کے خلاف تمام آپشن میز پر ہیں۔
-
شامی فوج کی کارروائیاں کامیابی کے ساتھ جاری
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۴شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائیاں کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔
-
فلسطینی علاقوں پر صیہونی فوج کے حملے
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۵صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں فلسطینی علاقوں پر حملے کئے ہیں۔
-
بحرینی علما پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶بحرین کی نمائشی پارلیمنٹ نے ایک قانون پاس کرکے بحرینی علما پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے-
-
سنجیدہ مذاکرات کے لئے انصاراللہ کی آمادگی
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے بحران یمن کے حل کے لئے سنجیدہ اور ذمہ دارانہ مذاکرات کو اہم قرار دیا ہے۔
-
یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات میں سعودی عرب روڑے اٹکا رہا ہے: تحریک انصاراللہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۲تحریک انصاراللہ یمن کے سینئر رکن نے سعودی عرب کو، یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے رک جانے کا باعث قرار دیا ہے-
-
عراق کے لئے روسی فوجی مدد کا امکان
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۰عراق کی پارلیمنٹ میں سلامتی اور دفاع کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق پر ترکی کی جارحیت کے بعد اس بات کا امکان پایا جاتا ہے کہ عراق روس سے فوجی مدد لے ۔