-
امریکی طیاروں نے شامی فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۲موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے جنگی طیاروں نے شہر دیروالزور میں شامی فوج کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
داعش کے تیل کی اسمگلنگ میں ترک صدر کا بیٹا ملوث
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵جرمن اخبار کے مطابق ترک صدر کا بیٹا داعش کا وزیر پٹرولیم ہے۔
-
ترکی کو عراق چھوڑنے کے لئے اڑتالیس گھنٹے کا الٹی میٹم
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۵عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ترک فوج کو عراقی سرزمین سے واپس جانے کے لئے اڑتالیس گھنٹے کی مہلت دی ہے۔
-
عراقی وزیراعظم کا ترکی کو شدید انتباہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۶عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ترکی کے خلاف قانونی اور سفارتی چارہ جوئی کا عندیہ دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے چالیس دہشت گردوں کی ہلاکت
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵عراق کے مغرب میں چالیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس اور شام کے ہوائی حملے
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۰شام میں روسی اور شامی لڑاکا طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۰غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تیس فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے صوبہ عدن کے گورنر ایک دھماکے میں مارے گئے
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲یمن کے صوبہ عدن کے گورنر ایک دھماکے میں مارےگئے ہیں۔ دوسری جانب مراکش نے بھی اپنے فوجی سعودی عرب کا ساتھ دینے کے لئے یمن بھیج دیئے ہیں -
-
شام میں داعش کے خلاف برطانیہ اور فرانس کے حملے غیر قانونی ہیں: بشاراسد
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹شام کے صدر بشار اسد نے شام میں داعش کے خلاف برطانیہ اور فرانس کے ہوائی حملوں کو غیر قانونی اور بے فائدہ قرار دیا ہے۔