-
امریکہ کا شام میں خصوصی ٹاسک فورس تعینات کرنے کا ارادہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰امریکہ شام میں خصوصی ٹاسک فورس کے اہلکاروں کو تعینات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں ساری دنیا ایک انسانی خاندان کی حیثیت رکھتی ہے : شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی ساری دنیا کو ایک انسانی خاندان کے طور پر دیکھتے ہیں
-
فلسطینی نوجوان کی کارروائی میں ایک صیہونی زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵ایک فلسطینی نوجوان نے بیت القدس کے شیخ جراح علاقے میں صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے جس میں ایک صیہونی زخمی ہوگیا۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے
-
ایران کے مفاد میں داعش کو نابود کرنا بے معنی ہے: صیہونی وزیر اعظم
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۱صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو تقویت پہنچانے کے مقصد سے داعش کو نابود کرنے کے کوئی معنی نہیں ہیں۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷انتہاپسند صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
صوبہ الانبار کے دو علاقے داعش کے قبضے سے آزاد
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۴عراقی افواج نے صوبہ الانبار کے دو اہم علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
صیہونیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۵فلسطینی علاقوں میں جاری صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
-
شام کے صوبہ حسکہ میں امن بحال ، دہشت گرد پسپا
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۲شام کے صوبہ حسکہ کے جنوبی علاقوں میں فوج نے دہشت گردوں کو پسپا کرکے امن و امان بحال کردیا ہے۔
-
اسپتالوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری کے خلاف یمنی ڈاکٹروں کا مظاہرہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۸یمنی ڈاکٹروں نے اسپتالوں پر ہونے والی بمباری کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-