-
دہشتگردوں کے لئے انقرہ کی فوجی حمایت میں اضافہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۲:۲۳شام کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام میں سرگرم عمل دہشتگردوں کےلئے ترکی کی طرف سے فوجی مدد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
شام میں متعدد تکفیری سرغنے مارے گئے ہیں۔
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۴ہفتے کو شام کی فوج کے حملوں میں متعدد تکفیری سرغنے مارے گئے ہیں۔
-
فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۶غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے فلسطین کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی ایٹمی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں عرب ملکوں کے گروپ نے صیہونی حکومت کی ایٹمی سرگرمیوں کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
عجیل آئل فیلڈز پر داعش کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴عراقی فوج نے عجیل آئل فیلڈز پر داعش کے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
فرانس کے وزیر خارجہ کی تجویز کی، شامی وزیر خارجہ نے مشروط حمایت کی
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۰شام کے وزیر خارجہ نے داعش مخالف اتحاد میں شامی فوج کی شرکت کو شام کے بحران کے تعلق سے مغرب کے رویے میں تبدیلی سے مشروط کیا ہے-
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۰شامی فوج نے لاذقیہ کے اطراف میں وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے-
-
بحرینیوں سے پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر شیخ علی سلمان کی تاکید
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۲بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کےسربراہ نے پرامن طریقے سے آل خلیفہ حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں جن کے دوران دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے - اس درمیان شامی حکومت نے ترکی پر الزام لگایا ہےکہ وہ شا م اور عراق کےٹکڑے ٹکڑے کرنے کے منصوبے پر کام کررہا ہے
-
الانبار کے مرکزی شہر رمادی میں شدید جھڑپیں ، فلسطین پل پر قبضہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۱مغربی عراق کے صوبے الانبار کے مرکزی شہر رمادی میں شدید جھڑپوں کے خبریں موصول ہورہی ہیں۔