-
یمن کے مفرور صدر کا عوامی تحریک انصار اللہ کے مقابلے میں شکست کا اعتراف
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۱یمن کے مستعفی و مفرور صدر نے سعودی عرب کے زیر قیادت، عرب اتحاد کی شکست کا اعتراف کر لیا ہے-
-
شام کے بحران کے سیاسی حل پر عراق کی تاکید
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۲عراق کے وزیر خارجہ نے شام کے بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
حزب اللہ کی میزائلی توانائیوں پر صیہونی حکومت کو تشویش
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۳صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی میزائلی توانائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
-
یمن میں مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد نمازی شہید اور زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴شمالی مغربی یمن میں ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بغداد اور اس کے اطراف میں بم دھماکے ، درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳عراق کے دارالحکومت بغداد اور اس کے اطراف میں ہونے والے بموں کے دھماکوں اور دہشت گردانہ حملوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
شام میں ایک فضائی کارروائی میں داعش کا بدنام زمانہ انگریز جلاد ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶بعض امریکی ذرائع نے شام میں ایک فضائی کارروائی میں داعش کے بدنام زمانہ انگریز جلاد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی فوج کو زبردست کامیابی
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰عراق میں داعش کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا ملک گیر آپریشن جاری ہے۔ جمعرات سے شروع ہونے والے کرد پیشمرگہ ملیشیا کے آپریشن میں اسٹریٹیجک شہر سنجار مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔ اس آپریشن میں داعش کے سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ ادھر صوبہ الانبار میں شہر الرمادی کو آزاد کرانے کے لئے تین طرف سے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
-
فرانسیسی وفد کی شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۱شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مشرق وسطی کے بعض عرب ملکوں پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگایا ہے-
-
یمنی فوج کا حملہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۵سرحدی علاقوں میں سعودی فوجی اڈوں پر یمن کے حملوں میں جمعرات کو بھی متعدد سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
شام میں سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے تکفیری دہشت گرد موجود ہیں: سعودی مفتی کا اعتراف
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷ایک سعودی مفتی نے شام میں سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے تکفیری دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔