-
یمن: سیکورٹی اہلکاروں کی کامیاب کارروائی، ایک دہشت گرد گروہ کے سبھی افراد گرفتار
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۹یمن کی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد گروہ کے سبھی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی فتوحات کا سلسلہ جاری
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۲شام کی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ شامی فوج کی تازہ ترین کامیابیوں کا عالمی ذرائع ابلاغ میں بھی وسیع انعکاس ہو رہا ہے۔
-
شام کی جانب سے امریکی فوجی شام بھیجنے کے امریکی فیصلے کی مذمت
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۹شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے امریکی فوجی شام بھیجنے کے امریکی فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا۔
-
یورپی یونین کے فیصلے پر فلسطینیوں کا ردعمل
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۱فلسطینیوں نے صیہونی آبادی کے علاقوں میں تیار کی جانے والی اسرائیلی مصنوعات پر لیبل لگانے سے متعلق یورپی یونین کے فیصلے کو مثبت تاہم ناکافی قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورانے شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایک مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حزب اللہ منفی پروپیگنڈے سے مرعوب نہیں ہوگی، نصر اللہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم دباؤ اور منفی پروپیگنڈے سے مرعوب نہیں ہوگی۔
-
سعودی عرب یمن کے اسپتالوں پر بمباری کر رہا ہے، عالمی ریڈکراس
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۹عالمی ریڈکراس نے یمن کے اسپتالوں پر سعودی فضائیہ کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن میں قطر کے فوجی کے مارے جانے کا اعتراف
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۸حکومت قطر نے یمن میں اپنے ایک فوجی کے مارے جانے کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
یمنی فوج کے جوابی حملے، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی جارحیتوں کے جواب میں شدید لڑائی کے دوران بیس سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔