-
یاسر عرفات کے قتل میں صیہونی حکومت کا ہاتھ تھا: فلسطین کی تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۹فلسطین کی تحقیقاتی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یاسر عرفات کے قتل میں صیہونی حکومت کا ہاتھ تھا۔
-
انتفاضہ قدس کی حمایت میں فلسطینی نمائندوں کا اجتماع
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۸فلسطین کی پارلیمنٹ میں موجود پارلیمانی پارٹیوں کے نمائںدوں نے انتفاضہ قدس کے ساتھ یکجہتی اور اس کی حمایت کے لیے اجتماع کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا قدس میں نو سو رہائشی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۴قدس کی بلدیہ، قدس کے جنوب مغرب میں نو سو نئے مکانات تعمیر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
شمالی قدس میں گیارہ فلسطینی زخمی
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۸قدس کے شمال میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین جھڑپوں میں گیارہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
عرب لیگ کی جانب سے علاقے کے تنازعات کو حل کرنے میں ناکامی کا اعتراف
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۷عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی نے علاقے کے خونریز تنازعات کو حل کرنے میں اس تنظیم کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
شام کے شہر حلب میں کویرس فوجی ہوائی اڈے کا محاصرہ ٹوٹ گیا
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۴شامی فوج نے حلب کے مشرقی مضافات میں واقع کویرس فوجی ہوائی اڈے کا محاصرہ توڑ دیا ہے-
-
بغداد میں بموں کے دھماکے، 10 جاں بحق، متعدد زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم سے کم دس افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
سابق روسی جمہوریاؤں کے 7000 شہری داعش میں کے رکن ہیں۔ رپورٹ
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲عراق اور شام میں، داعش میں، وسطی ایشیا کی ریاستوں کے سات ہزار دہشت گرد شامل ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ۔ شہدائے انتفاضہ قدس کی تعداد 83 ہوگئی۔
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
شمالی شام میں دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں عام شہری جاں بحق
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۴شمالی مشرقی شام کے شہر حلب میں میں دہشت گردوں کے حملے میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔