-
سعودی عرب، یمن کے بحران کی سیاسی راہ حل کی ناکامی کا ذمہ دار
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب کو یمن کے بحران کی سیاسی راہ حل کی ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ فضائی حملے جاری
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۲یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی کے ساتھ یمن نے مخا کے ساحل کے نزدیک سعودی حکومت کے ایک جنگی بحری جہاز پر حملہ کرکے اس کو غرق کردیا ہے۔
-
داعش کی تشکیل میں مغربی ممالک کا ہاتھ
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶شام کی حکومت نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو مغربی ملکوں نے بنایاہے۔
-
مصطفی برغوثی پر حملہ، تحریک جہاد اسلامی کا ردعمل
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینی رہنما مصطفی برغوثی پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب:سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ نمر کی سزائے موت کی توثیق
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۴سعودی عرب کی اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ دونوں نے ممتاز شیعہ عالم دین اور آمریت مخالف رہنما آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کردیا ہے - اس درمیان صیہونیوں کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک صیہونی کو چاقو سے حملہ کرکے ہلاک کردیا ہے .
-
فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیوں کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا ہے.
-
روس کے پارلیمانی وفد کی شام کے صدر سے ملاقات
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی نابودی کی صورت میں شام کا بحران سیاسی طریقے سے حل ہوسکتاہے.
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی عوام کی مزاحمت کی قدردانی
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۸شام کے وزیر اعظم نے دہشت گردوں کے خلاف اس ملک کے عوام کی مزاحمت کو سراہا ہے۔
-
بحران شام کے سیاسی حل میں ایران اور روس کے کردار پر زور
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۶شامی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بحران شام کے سیاسی حل میں ایران اور روس کے کردار کو اہم اور موثر قرار دیا ہے۔