-
فتح قریب ہے، مجاہدین صبر و استقامت سے کام لیں، آیت اللہ العظمی سیستانی
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۱عراق کےجید عالم دین اور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے عراقی مجاہدین کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی کامیابی قریب ہے۔
-
جارح ملکوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں،تحریک انصاراللہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہےکہ یہ تحریک جارحین کے مقابل ڈٹی رہے گی۔
-
یمنی عوام کو امداد پہنچانے میں سعودی عرب رکاوٹ
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴سعودی عرب اور اسکے اتحادی مظلوم یمنیوں کو بھیجی جانے والی انسان دوستانہ امداد کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔
-
عراق: داعش کے مختلف دھڑوں کے درمیان جھڑپیں
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۱عراق کے آگاہ ذرائع نے کہا ہےکہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے دھڑوں کے درمیان شمالی صوبے صلاح الدین میں شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کا دفتری نظام ٹھپ
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶صیہونی حکومت کا دفتری نظام ٹھپ پڑگیا ہے۔
-
دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی عالمی سلامتی کی نابودی کے مترادف ہے۔ شام
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰اقوام متحد میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے دہشت گردوں کی اسلحہ جاتی حمایت کو عالمی امن و سلامتی کی نابودی کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
شام: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران اور روس کا کردار قابل قدر
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۴شام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران اور روس کے کردار کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری، متعدد عام شہری شہید اور زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳یمن کے مختلف علاقوں پرسعودی جنگی طیاروں کی بمباری میں جمعرات کو بھی متعدد عام شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
مشرقی قدس میں بین الاقوامی محافظ امن فوج تعینات کرنے کی درخواست
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۸اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ریاض منصور نے کہا ہے کہ فلسطینی مشرقی قدس میں اقوام متحدہ کی محافظ امن فوج تعینات کرنے کی درخواست کریں گے۔
-
حزب اللہ پوری قوت کے ساتھ ملت فلسطین اور مزاحمت کے ساتھ کھڑی ہے: حسن نصر اللہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مسجد الاقصی کے خلاف جارحیت کا دائرہ بڑھانے کے لیے صیہونی حکومت کی سازشوں کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان شدید اور خونریز جھڑپوں کو حق و باطل کی لڑائی قرار دیا ہے۔