-
یمن: سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں پینتیس شہری شہید
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۰:۴۴یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی بمباری میں پینتیس شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
عراق: داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی زخمی اور اس گروہ کے پچیس عناصر ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۳عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی لڑاکا طیاروں کے حملے میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی زخمی ہو گیا ہے۔
-
یمنی فوج کا حملہ، سعودی اتحاد کو زبردست نقصان کا سامنا
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷یمنی افواج نے سعودی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
عراقی فضائیہ کا حملہ، ابوبکر البغدادی کے زخمی ہونے کی خبر
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳عراقی فضائیہ نے ملک کے مغربی علاقے میں داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کے قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
انقرہ میں مظاہرے، حکومت کے خلاف نعرے بازی
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۵انقرہ میں حالیہ دھماکوں کی جگہ پر ہزاروں شہریوں نے مظاہرہ کرکے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
-
یمن پر حملوں میں اسرائیل اور سعودی عرب کا ساتھ
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۵یمنی انقلاب کی اعلی کونسل نے کہا ہے کہ یمن پر حملے میں سعودی عرب اور اسرائیل ایک دوسرے کا ساتھ دے رہے ہیں۔
-
ایران کی حمایت، کاظمین پر داعش کے قبضے میں رکاوٹ بن گئی: عراقی رکن پارلیمنٹ
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۹عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے عراق کی مدد کے باعث داعش دہشت گرد گروہ شہر کاظمین پر قبضہ نہیں کر سکا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس: ایک صیہونی فوجی ہلاک،6 زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۴بیت المقدس اور غزہ میں سنیچر کو شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تیں ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف تیسری تحریک انتفاضہ شروع کرنے کا اعلان
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۹فلسطینی گروہوں نے مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے تیسری تحریک انتفاضہ کا اعلان کردیاہے۔
-
بحرین میں آمریت کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴بحرین میں عوام نے ایک بار پھر ملک گیر مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔