-
ویانا ؛ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام پر تہران، بیجنگ اور ماسکو کے سفیروں کا اجلاس
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۱ایران، روس اور چین کے سفیروں نے جمعے کو ویانا میں ملاقات کی اور تہران کے پرامن ایٹمی پروگرام سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ ادھربین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ تہران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے حق کو تسلیم کیا جانا چاہیے
-
حکومت رابطہ کرے یا نہ کرے دھرنا جاری رہے گا:پاکستان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکا بیان
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے۔
-
ہندوستان؛کانگریس کی جاسب سے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کے استعفی کا مطالبہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳کانگریس کے سینئر لیڈر اور پارٹی ترجمان پون کھیڑا نے پریس کانفرنس میں ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید اورانکے مرکزی وزیر سےاستعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے
-
صدر ایران کا کہنا: خطے کے ممالک اپنے مسائل خود حل کر سکتے ہیں، کسی ثالثی کردار کی ضرورت نہیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک اپنے مسائل مل بیٹھ کر حل کرسکتے ہیں اور انہیں چودھری کی کوئي ضرورت نہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کا بیان: ایران "گریٹر اسرائیل" منصوبے کی تکمیل میں رکاوٹ ہے
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۲حزب اللہ کی ایگزیکٹیو کونسل کے سربراہ نےایران کے اسلامی اور انقلابی تشخص کو صیہونی حکومت اور امریکہ کی ایران دشمنی کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک "گریٹر اسرائیل" نامی منصوبے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
فلسطینیوں کے ساتھ عالمی طاقتیں مذاق کر رہی ہیں: فضل الرحمان کی حافظ نعیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۹امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے آج اسلام آباد میں جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
-
اسرائیلی افواج غزہ سے نکلیں، صورتحال ناقابل برداشت
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے غزہ اور مغربی کنارے سے اسرائیلی فوج کے فوری انخلاء کا مطالبہ کیا ہے.
-
یمن کے رہبر انقلاب کا انتباہ: اسلام دشمن قوتوں نے سافٹ وار شروع کر رکهی ہے
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۹رہبر انقلاب یمن نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کے دشمنوں نے سافٹ وار شروع کر رکھی ہے جس کا مقابلہ کرنا پوری اسلامی اور عرب دنیا کی ذمہ داری ہے۔
-
ایرانی مندوب کا مطالبہ: اسرائیل شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزیاں بند کرے
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب "امیر سعید ایروانی" نے تاکید کی: "اسرائیلی حکومت 1974 کے معاہدے سمیت بین الاقوامی قوانین کے مطابق شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرے۔
-
برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴برطانوی گروپ فلسطین ایکشن نے دہشتگرد قرار دیے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں کیس جیت لیا۔