-
ہندوستان؛ لوک سبھا میں ایک بار پھر شدید ہنگامہ آرائی
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۹ہندوستان کی لوک سبھا میں آج پھر شدید ہنگامہ رہا جس کے بعد لوک سبھا کی کارروائی نو مارچ تک کے لئے ملتوی کر دی گئی-
-
میزائل پروگرام ہماری ریڈ لائن ہے : دفاعی کونسل کے سکریٹری کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱ایران کی دفاعی کونسل کے سکریٹری ایڈمرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام ہماری ریڈ لائن ہے اس پر مذاکرات نہیں کئے جاسکتے ہیں۔
-
دشمن کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں؛ ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۴ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایران کی بحری افواج سمندری حدود میں دشمن کی تمام سرگرمیوں پر مسلسل اور گہری نظر رکھے ہوئے ہیں-
-
قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۴رہبرانقلاب اسلامی نے ایک ٹیلیویژن پیغام میں 22 بہمن (11 فروری) پر لاکھوں لوگوں کے عظیم اجتماع کو اسلامی جمہوریہ کی عظمت اور طاقت میں اضافے اور دشمنوں کی مایوسی کا باعث قرار دیا کہ جو یہ سمجھ رہے تھے کہ ایرانی قوم کو سرتسلیم خم کرنے پر مجبور کردیں گے۔
-
صرف ایٹمی پروگرام پر مذاکرات ہوں گے؛ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں اور تاحال امریکہ کی طرف سے کوئی واضح تجویز موصول نہیں ہوئی۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی لبنان پر ایک بار پھر جارحیت
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۲صیہونی حکومت کے فوجیوں نے لبنان کے خلاف اپنی جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے "کفر کلا" قصبے کے نواحی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غیر ملکی دباؤ میں کیے گئے معاہدے ملک کے مفاد کے خلاف ہیں: کھڑگے
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۶ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر ملیکارجن کھڑگے نے کہا کہ غیر ملکی دباؤ میں کیے گئے معاہدے ملک کے مفاد کے خلاف ہیں اور اس سے عام شہریوں کی زندگی پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔
-
پاکستان: بنوں میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن؛ مطلوب دہشتگرد گرفتار
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۲بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے مطلوب دہشت گرد کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔
-
ایران کا جیو اسٹیشنری سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی سے خلا میں روانہ + ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۸ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کا پہلا مخصوص جیو اسٹیشنری مواصلاتی سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی کے ساتھ قازقستان کے بائیکونور خلائی اڈے سے خلا میں بھیج دیا گیا۔
-
بنگلا دیش میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷بنگلا دیش میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔