-
میکرون: یورپ شدید خطرے میں ہے
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۵فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ یورپی یونین کئی تجارتی اور معدنی معاہدوں کے باوجود شدید خطرے میں ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ یورپ کو اپنی تجارتی پالیسی کو ایک حکمت عملی کا آلہ بنانا ہوگا تاکہ بیرونی انحصار اور خطرات کو کم کیا جا سکے۔
-
جنوبی لبنان میں صہیونی رژیم کی جارحیت جاری
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۸صہیونی رژیم کی فوج نے لبنان پر اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے کفرکلا کے مرکزی علاقے پر حملہ کیا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا مسجد خدیجۃ الکبریٰ کے شہدا کے ورثا کو فی کس 50 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دہشتگردی کا نشانہ بنائی گئی مسجد خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا۔
-
صہیونی میڈیا کا ایران میں ہزاروں افراد کی خفیہ پھانسیوں کا دعویٰ بے بنیاد ہے: محکمہ انصاف
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۸ایرانی محکمہ انصاف نے ہزاروں لوگوں کو خفیہ پھانسی دیئے کے دعووں کو کذب محض اور ناجائز صیہونی حکومت کا من گھرٹ اور پروپیگنڈہ قرار دیا ہے۔
-
ممبئی میں ہندوستان کی پہلی "میوزیکل سڑک"، گزرنے والے موسیقی سے لطف اندوز ہوں گے
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۲ہندوستان کی پہلی میوزیکل سڑک کا افتتاح 11 فروری کو مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کے ہاتھوں ہوا۔ اب ممبئی کوسٹل روڈ پر نریمن پوائنٹ سے ورلی کی طرف جانے والوں کو ایک دلچسپ تجربہ حاصل ہوگا۔
-
وزیر دفاع پاکستان: ہم ایران کی خودمختاری اور آزادی کی کھل کر حمایت کرتے ہیں
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۲وزیر دفاع پاکستان نے زور دیا ہے کہ ایران کی قومی حاکمیت، استقلال اور سلامتی ہمارے لیے پاکستان کی خودمختاری اور استقلال کی طرح اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد تہران کے ساتھ اپنی کھلی یکجہتی اور حمایت جاری رکھے گا۔
-
بنگلہ دیش میں عوام کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئی
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۲بنگلہ دیش انتخابات: تقریباً 127 ملین اہل ووٹر آج جمعرات 12 فروری کو ووٹنگ میں شریک
-
امریکی دباؤ ایرانی قوم کے حوصلے توڑنے میں ناکام، مغربی میڈیا کا اعتراف
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۷مغربی خبر رساں ادارے نے انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کی پرجوش شرکت کو نمایاں انداز میں کوریج دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکہ کی دھمکیوں اور دباؤ کے باوجود ایران میں انقلاب کی ریلیاں پوری شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہوئیں۔
-
مذاکرات صرف ایٹمی پروگرام تک محدود: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۵:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں اور تاحال امریکہ کی طرف سے کوئی واضح تجویز موصول نہیں ہوئي۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی امیر قطر سے ملاقات ، باہمی علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے امیر قطر سے ملاقات کر کے باہمی علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔