-
پاکستان میں ایران کے سفیر کی مسلم لیگ (ن) قیادت سے ملاقات
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۵پاکستان میں ایران کے سفیر نے مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے-
-
غزہ اور خان یونس میں صیہونی فوج کی بمباری، بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳صیہونی فوج کی جانب سے غزہ شہر کے مشرق اور اس علاقے کے جنوب میں واقع خان یونس میں توپ خانے کے حملوں اور پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری میں بچوں سمیت سات فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
اردوغان اور بن سلمان کا اسرائیل سے شام سے فوری انخلا کا مطالبہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۰ترکی کے صدر اور سعودی عرب کے ولیعہد نے ایک مشترکہ بیان میں صہیونی ریاست کی قابض فوج کو شام سے فوری طور پر نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان ریلوے کو بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین بندش پر 30 لاکھ سے زائد خسارہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۱کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل ٹرین سروس کو 12 فروری تک معطل رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔
-
ایران کی خلائی ٹیکنالوجی میں تین بڑی کامیابیوں کا اعلان
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۴خلائی ٹیکنالوجی قومی دن کے موقع پر پایا سیٹلائٹ سے موصول ہونے والی تصاویر ، شہید سلیمانی سیٹلائٹ چین اور سلماس خلائی اسٹیشن جیسی تین کامیابیوں کی نقاب کشائی۔
-
صہیونی فوج کی غزہ پر شدید توپخانہ اور ہوائی حملے
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۲صہیونی فوج نے شمالی غزہ میں اپنے ایک فوجی کے زخمی ہونے کی اطلاع دی اور اس واقعے کو جواز بنا کر غزہ پر سخت اور وسیع پیمانے پر حملے شروع کیے۔
-
پاکستان: بلوچستان میں تین روزہ سیکیورٹی آپریشن میں متعدد شدت پسند ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۱بلوچستان میں 3 دنوں سے جاری دہشت گردی کےخلاف آپریشن میں 197 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
چلی کی پہلی خاتون صد، مشیل باشیل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے لیے نامزد
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۳اقوام متحدہ کی سابق حقوقِ انسانی کمشنر اور چلی کی پہلی خاتون صدر، مشیل باشیل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے نامزد ہو گئی ہیں۔
-
14 ہزار سے زائد پروفیسرز کا مشترکہ اعلامیہ، یورپ کے IRGC فیصلے پر شدید ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۸ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے 14 ہزار 2 سو 37 پروفیسرز نے ایک بیان جاری کیا جس میں اسلامی انقلابی گارڈ کور کو دہشت گرد قرار دینے کے یورپ کے اقدام کو غیر قانونی، غیر ذمہ دارانہ اور غیر انسانی قرار دیا گیا ہے۔
-
دفاعی و فوجی شعبوں میں 120 اسٹریٹجک منصوبوں کا افتتاح : ایران کے وزیر دفاع کا اعلان
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے دفاعی اور فوجی شعبوں میں ایک سو بیس اسٹریٹجک اور حیرت انگیز منصوبوں کے افتتاح کی خبر دی ہے-